The Rising Sun Grammar School

The Rising Sun Grammar School "Empowering minds through education. Join us on our journey of knowledge and growth".

خوشخبری 🎉🎉جیسا کہ آپ سب اس حقیقت سے واقف ہیں کہ کمپیوٹر کا علم دور جدید کی ایک ضرورت بن چکا ہے، جسکی اہمیت زندگی کے ہر م...
26/09/2023

خوشخبری 🎉🎉

جیسا کہ آپ سب اس حقیقت سے واقف ہیں کہ کمپیوٹر کا علم دور جدید کی ایک ضرورت بن چکا ہے، جسکی اہمیت زندگی کے ہر میدان میں روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ اس علم کے بغیر پروفیشنل زندگی میں آگے بڑھنا تقریباً نہ ممکن سا معلوم ہوتا ہے۔

دور حاضر کی اِس اہم ضرورت کے پیشِ نظر Pioneer's Coaching Center میں ہمارے ساتھی نور الرحمان بھائی نے کمپیوٹر کلاسز کا آغاز کیا ہے۔ جس میں ہر عمر کے طلباء کو انکی ضرورت اور موزوں وقت کے مطابق مناسب فیس میں کمپیوٹر کے علم سے روشناس کرایا جائیگا اور اُنہیں اس قابل بنایا جائیگا جس کہ ذریعے وہ اپنی professional زندگی میں آگے بڑھ سکے ۔

آئیں اپنے بچوں کو مستقبل کی ضروریات/چیلنجز کے مطابق بھر پور انداز میں تیار کریں۔

Address

Plot#1831/1832 Majeed Colony Sector-2, Landhi
Karachi
75120

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:30
Tuesday 08:30 - 12:30
Wednesday 08:30 - 12:30
Thursday 08:30 - 12:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 12:30

Telephone

+923122531411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rising Sun Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category