Qari Kashif

Qari Kashif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Kashif, Educational consultant, Jamat-ur-Rasheed, Karachi.

29/08/2026

جامعہ کے حضرات اساتذہ کرام کی گاؤں میں بھائی صاحب کی دکان پر آمد ہوئی ۔
اللہ تعالی حضرات اساتذہ کرام کا سایہ تادیر قائم رکھے اور ان کے علم میں، عمل میں اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے
آمین

شعبہ تحفیظ القران لاہور کیمپس کا ہونہار اور معصوم طالب علم جو شوگر کا مریض ہو چکا ہے ۔ کم عمری اور بچپن میں اس کو یہ مرض...
20/08/2026

شعبہ تحفیظ القران لاہور کیمپس کا ہونہار اور معصوم طالب علم جو شوگر کا مریض ہو چکا ہے ۔ کم عمری اور بچپن میں اس کو یہ مرض لاحق ہوا ہے ۔
اس کے والدین نگہداشت کررھے ہیں۔دعا ہے اللہ تعالی اس بچے کو صحت یابی عطا فرمائے اور ان کے والدین کو ان کی شایان شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے
امین

الیوم الوطنی
14/08/2026

الیوم الوطنی

03/08/2026

لہجہ حراب کی خوبصورت تلاوت

01/08/2026

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
ترجمہ:
"اے ہمارے پروردگار! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمااور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔"
اللہم آمین یارب العالمین

الحمدللہسبحانک لاعلم لنا الا ماعلمتنا انک انت العلیم الحکیم
28/07/2026

الحمدللہ
سبحانک لاعلم لنا الا ماعلمتنا انک انت العلیم الحکیم

21/07/2026

محترم و مکرم حضرت مولانا عتیق الرحمن ارشد صاحب سے ملاقات ۔
حضرت میرے بڑے بھائی مرحوم کے معزز دوست ہیں

26/05/2026
20/04/2026

جامعہ الرشید لاہور کیمپس
تعلیمی افتتاحی تقریب
تلاوت قرآن

Address

Jamat-ur-Rasheed
Karachi

Telephone

+923015993015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Kashif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Kashif:

Shortcuts

Share