Homage Educational Publishers Pvt Limited

Homage Educational Publishers Pvt Limited

Share

Homage Educational Publishers Pvt Limited Urdu Bazar is open to publish the text books and activity

13/01/2024

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡𝐢 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝟑

It is a Page of Poem (Allama Mohammad Iqbal) from New Sindhi Series of Readers for Class 3 Students
For More Details Contact Us
021-327 786 92
[email protected]

Homage EducationalPublishers
Homage Educational Publishers Pvt Limited

10/01/2024

*لو جی چیٹ جی پی ٹی نے خود بتا دیا مجھے کیسے استعمال کرنا ہے *
Using ChatGPT is quite simple. Here are the basic steps:

1. **Access ChatGPT**: You can access ChatGPT through various platforms or applications that integrate it. For example, you might use a website, a mobile app, or an API provided by a service that utilizes ChatGPT.

2. **Input Your Query**: Once you have access, you can type or speak your question or message into the provided text box.

3. **Receive Response**: ChatGPT will generate a response based on the input you provided. This response is generated in real-time and is designed to be contextually relevant.

4. **Interact and Clarify**: Depending on the response, you can continue the conversation, ask for clarifications, or provide more context to get a more accurate answer.

5. **End the Interaction**: When you're done with the conversation, you can simply close the application or log out.

Remember that while ChatGPT is a powerful tool for answering questions and engaging in conversations, it may not always provide perfectly accurate information, and it's essential to use it responsibly and critically verify the information it provides, especially for important decisions or sensitive topics.

استعمال کرنے کا طریقہ:

1. **ChatGPT تک رسائی حاصل کریں**: آپ ChatGPT تک وصول کرنے کے لئے مختلف ویب سائٹس، موبائل ایپلیکیشنز، یا ایپلیکیشن پروگراممیں جا سکتے ہیں جو ChatGPT کا استعمال کرتے ہیں۔

2. **اپنا سوال دیں**: جب آپ رسائی حاصل کرلیں، تو آپ اپنا سوال ٹائپ کریں یا بول کر اسے منظر عام پر دیں۔

3. **جواب حاصل کریں**: ChatGPT آپ کے دیئے گئے انپٹ کے مطابق جواب پیدا کرے گا۔ یہ جواب وقتی میں پیدا کیا جاتا ہے اور مواد کی سیاق سے متعلق ہوتا ہے۔

4. **بات چیت اور توضیح دیں**: جواب کے مطابق، آپ بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں، توضیحات طلب کر سکتے ہیں، یا مزید سیاق فراہم کر سکتے ہیں تاکہ زیادہ درست جواب مل سکے۔

5. **مکمل کریں**: جب آپ بات چیت ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ بس اپلیکیشن کو بند کر سکتے ہیں یا لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ جب بھی آپ ChatGPT کا استعمال کرتے ہیں تو یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ اس کو ذمہ داری سے اور توانائی کے ساتھ استعمال کریں، خصوصاً اہم فیصلوں یا سنگین موضوعات کے لئے جو معلومات فراہم کرتا ہے، اس کی معلومات کو منظور نہیں کریں، بلکہ ان کی تصدیق کریں۔
Copied from another page

06/01/2024
03/01/2024

𝐎𝐮𝐫 𝐏𝐫𝐞 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐚𝐫𝐲 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡𝐢 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐒𝐭𝐞𝐩 𝟑

For More Details Contact Us
021-327 786 92
[email protected]

Homage Educational Publishers Pvt Limited

Photos from Homage Educational Publishers Pvt Limited's post 03/01/2024

𝐄𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧𝐞𝐫 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐩𝐲 𝐒𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬
For Pre-Primary Students
For More Details Contact Us
𝗣𝗧𝗖𝗟 : 021-327 786 92
𝗘𝗺𝗮𝗶𝗹 : [email protected]
𝐇𝐨𝐦𝐚𝐠𝐞 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐫s (𝐏𝐯𝐭) 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝

28/05/2022

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص آپ سے ملنے مدینے کو چلا.... جب مدینے کے پاس پہنچا تو آدھی رات کا وقت ہو چکا تھا۔۔ ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نے مدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونے کا انتظار کرنے لگا۔۔۔ بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ درد سے کراہنے لگی۔۔۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے روز کے گشت پر تھے اور ساتھ میں ایک غلام تھا۔۔۔۔ جب آپ نے دیکھا کے دور شہر کی حدود کے پاس آگ جل رہی ہے اور خیمہ لگا ہوا ہے تو آپ نے غلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے۔۔۔

جب پوچھا تو اس نے ڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں۔۔ آپ گئے اور پوچھا تو بھی نہیں بتایا آپ نے کہا کہ اندر سے کراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیا ہے تو اس شخص نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں ، رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ہے اور صبح ہونے کا انتظار کر رہا ہوں، بیوی امید سے ہے اور وقت قریب آن پہنچا ہے تو آپ جلدی سے پلٹ کر جانے لگے کہ ٹھہرو میں آتا ہوں۔۔۔ آپ اپنے گھر گئے اور فوراً اپنی زوجہ سے مخاطب ہوئے کہا کہ اگر تمہیں بہت بڑا اجر مل رہا ہو تو لے لو گی زوجہ نے کہا کیوں نہیں تو آپ نے کہا چلو میرے دوست کی بیوی حاملہ ہے، وقت قریب ہے چلو اور جو سامان پکڑنا ہے ساتھ پکڑ لو۔۔۔۔

آپ کی بیوی نے گھی اور دانے پکڑ لئے اور آپ کو لکڑیاں پکڑنے کا کہا آپ نے لکڑیاں اپنے اوپر لادھ لیں ،،،
سبحان اللہ ۔۔۔ (یہ کوئی کونسلر، ناظم ، ایم پی اے یا ایم این اے نہیں یہ اس کا ذکر ہو رہا ہے دوستو جو کہ 22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ ہے جس کے قوانین آج بھی چلتے ہیں جو عمر فاروق اعظم ہے ) ۔۔۔
جب وہ لوگ وہاں پہنچے تو فوراً کام میں لگ گئے ۔۔۔۔۔ وہ شخص ایسے حکم چلاتا جیسے آپ شہر کے کوئی چوکی دار یا غلام ہیں،، کبھی پانی مانگتا تو آپ دوڑے دوڑے پانی دیتے کبھی پریشانی میں پوچھتا کہ تیری بیوی کو یہ کام آتا بھی ہے تو آپ جواب دیتے،، جبکہ اس کو کیا پتہ کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق خود ہیں۔۔۔۔

جب اندر بچے کی ولادت ہوئی تو آپ کی زوجہ نے آواز لگائی یا امیر المومنین بیٹا ہوا ہے تو یا "امیر المومنین" کی سدا سن کر اس شخص کی تو جیسے پاؤں تلے زمین نکل گئی اور بے اختیار پوچھنے لگا کیا آپ ہی عمر فاروق امیر المومنین ہیں ؟؟ آپ عمر ہیں ؟ وہی جس کے نام سے قیصر و کسریٰ کانپے آپ وہ ہیں وہی والے عمر ہیں جس کے بارے میں حضرت علی نے کہا کہ آپ کے لئے دعا کرتا ہوں اور جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا مانگ کر اسلام کے لئے مانگا وہی والے نا؟؟
آپ نے کہا ہاں ہاں میں ہی ہوں اس نے کہا کہ ایک غریب کی بیوی کے کام کاج میں آپ کی بیوی، خاتون اول لگی ہوئی ہے اور دھوئیں کے پاس آپ نے اپنی داڑھی لپیٹ لی اور میری خدمت کرتے رہے؟ تو سیدنا عمر رو پڑے اس بدو کو گلے سے لگایا اور کہا تجھے پتا نہیں توں کہاں آیا ہے ؟ ؟ یہ مدینہ ہے میرے آقا کا مدینہ یہاں امیروں کے نہیں غریبوں کے استقبال ہوتے ہیں۔۔۔ غریبوں کو عزتیں ملتی ہیں، مزدور اور یتیم بھی سر اٹھا کر چلتے ہیں۔“
سبحان اللہ

حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کے اخلاق و عادات ۔
(کنزالعمال ج ۶ : ۳۴۳) Copied from another page

22/05/2022
11/03/2022

New academic year sale

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Office No 7, Shan Plaza Urdu Bazaar Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:15