16/05/2026
عبداللہ شاہ غازی پر اہلسنت کے علاوہ دشمنان صحابہ کوکمیٹی میں عہدے دینا آئین کی خلاف ورزی اور اہلسنت کے ساتھ زیادتی ہے....
taleemat e Maslak e Aalahazrat
Difa e AhleSunnat
Khidmat e Ahl e bait
16/05/2026
عبداللہ شاہ غازی پر اہلسنت کے علاوہ دشمنان صحابہ کوکمیٹی میں عہدے دینا آئین کی خلاف ورزی اور اہلسنت کے ساتھ زیادتی ہے....
عرس مبارک 👑
مفتٸ اعظم کا ذرّہ کیا بنا اختر رضا
محفلِ انجم میں اختر دوسرا ملتا نہیں۔
اخترِ برجِ ہدایت آپ ہیں❤️
خوب ایصالِ ثواب کا تحفہ پیش کریں❤️
11 اپریل 2006 ...
یوم شہدائے میلاد النبی ﷺ نشتر پارک کراچی ۔۔۔
وہ غمناک و دلخراش لمحات جب اہلسنت نے سنی تحریک کی مرکزی قیادت سمیت 63 جنازے اُٹھائے۔
ایک دفعہ سورہ فاتحہ، اور تین دفعہ سورہ اخلاص، اول آخر درود شریف پڑھ کے ایصال ثواب کیجیے۔۔۔
آج 11اپریل 12 ربیع الاول کے اس المناک دن کو گزرے 20 سال ہو گئے،
مگر ہمارے زخم آج بھی تازہ ہیں…
خوب ایصالِ ثواب کا تحفہ پیش کریں۔
10 شوال المکرم 🌹
یوم ولادت مجدد دین و ملت، امام اہلسنت، اعلیحضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمتہ اللّه علیہ...
Syed Shah Abdul Haq Qadri
21/03/2026
تمام عاشقانِ رسول ﷺ، غلامانِ اہلِ بیت و صحابہ کرام،
اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کے پیروکاروں کو
عید الفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ہم دعا گو ہیں کہ یہ عید ہمیں اتحاد، محبت، اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے مزید متحرک کرے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچے عاشقانِ رسول ﷺ اور خادمینِ دین میں شامل فرمائے، ہمارے ملک و ملت کی حفاظت فرمائے، اور ہمیں مسلکِ حق، مسلکِ اعلیٰ حضرت پر استقامت عطا فرمائے۔
27 رمضان المبارک
یومِ ولادت حضرت علامہ
سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ🌹
Syed Shah Abdul Haq Qadri
کیا آج کا دن بھلایا جاسکتا ہے؟؟ 😔😭
آج کا دن جب دشمنوں نے شیخ معلم، کلمہ حق، شہیداہلسنت، عالم دین حضرت علامہ مولانا محمد سلیم عباس نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ پر حملہ کیا تو دل کانپ گئے اور زمین لرز گئی۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی 17 تاریخ کو اپنے فضل اور رحمت کے پروں سے اس کی حفاظت کی۔
لیکن 27 رمضان المبارک کو آپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور جامہ شہادت نوش فرمایا😭
اللہ پاک شہید اہلسنت علیہ رحمہ کے مزار پر انوار پر برکتیں عنایت فرمائے۔❣️
آمین
۱۵ مارچ یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ
21 رمضان المبارک یومِ شہادت
شیرِ خدا مولا علی رضي اللّه تعالى عنہ.
شیرِ شمشیر زَن شاہِ خَیبر شِکَن
پَرتَوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
مُرتَضیٰ شیرِ حق اَشجع الاشجَعیں
ساقیِ شِیر و شربت پہ لاکھوں سلام
اصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدا
بابِ فصلِ وِلایت پہ لاکھوں سلام
Syed Shah Abdul Haq Qadri