29/01/2026
Hello G Ek Thandi Chussi Yad Agyi bethey Bethey wah wah kahty Jana ager aChi lagy.
حیرت ہے کہ چاند آج میرے کمرے میں اترا ہے
خاموش سی روشنی میں کوئی خواب سا بکھرا
فلک نے شاید تھک کر مجھے امانت سونپی
جو چاند آسمان پر تھا، آج دل میں ٹھہرا ہے
نہ چھت پہ جانے کی خواہش، نہ دعا کی طلب ہے
میری ایک مسکراہٹ میں ہی چاند ابھرا ہے
یہ “Moon in my room” فقط ایک لفظ نہیں
یہ تنہا دل کے لیے اک روشن سا سہارا ہے
MY OWN WORDS..⚡❤️🩹