03/02/2023
یہ بچے پڑھیں گے تو معاشرہ ترقی کرے گا۔ ہماری خواہش ہے ہمارے علاقے کا ہر غریب بچہ تعلیم حاصل کرے اور ترقی کرے۔
پاکستان چلڈرین رلیف کے تعاون سے قائم بیسک لرننگ سینٹر کو آج تین ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ بچوں کو فری تعلیم دی جارہی ہے اور ساتھ کتابیں بھی مفت میں فراہم کی جارہی ہیں۔
اس سینٹر میں داخلہ کے لیے بچے کی عمر 8 سے 12سال عمر ہونا لازمی ہے۔
مزید معلومات کے لیے
انور صالح
رفیق النساء اسلامک سینٹر، شادی خان چوک دھنی بخش گوٹھ بھٹائی آباد
30/01/2023