01/05/2026
Saad bin Abi Waqas
مدرسہ سعد بن ابی وقاص ناظم آباد نمبر ۴ میں واقع ہے ، ہم نے اب ہماری آن لائن کلاسس کی ابتداء کی ہے۔
01/05/2026
08/12/2025
تفسیرِ سورۃ النور — خواتین کے لیے خصوصی آن لائن کلاس 🌸
سورۃ النور وہ عظمت والی سورت ہے جو گھروں میں پاکیزگی، کردار میں مضبوطی، نگاہوں میں حیا اور معاشرے میں امن و سکون پیدا کرتی ہے۔
اس کی تعلیمات ہر بہن کے لیے نہایت ضروری ہیں، کیونکہ یہ ہمیں عزت، حفاظت اور روشن راستہ دکھاتی ہے۔
اگر آپ اپنی دینی سمجھ کو بہتر بنانا چاہتی ہیں، گھر بیٹھے قرآن کو گہرائی سے سمجھنا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں نور بھرنا چاہتی ہیں…
تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
08/12/2025
Our youngster hero of Nazimabad . Join us we will change Karachi InshAllah.
08/12/2025
Today's our little heroes appreciate and support karachi plz. Allah inki or meri mehnat or apki support qabool kare or mere karachi ko acha acha piyara piyara bna de. Ameen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
74600