Hazrat Bilal Public High School

Hazrat Bilal Public High School

Share

High Standard Quality Education Secondary School.

10/06/2026
06/06/2026

کلاسز بروز پیر بتاریخ 8جون 2026 سے شروع ہونگی
کلاس چھٹی سے داخلے دیے جارہے ہیں

31/05/2026

درخت لگائیں، نسلیں بچائیں! 🌳🚗✨
سایہ سب کو چاہیے، لیکن درخت لگانے کی ذمہ داری کوئی نہیں لیتا۔ آج کی چھوٹی سی کوشش کل کی بڑی راحت بن سکتی ہے۔ آئیں، مل کر ماحول کو ہرا بھرا بنائیں! 💪🌱💚

Photos from Hazrat Bilal Public High School's post 13/05/2026

چیئرمین سندھ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کونسل جناب پرویز ہارون کی قیادت میں ایک وفد نے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے چیئرمین جناب مشرف علی راجپوت صاحب سے ملاقات کی اور انہیں چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی کا اضافی چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر وائس چیئرمین جناب مغفور نجیب، جنرل سیکرٹری جناب ارشاد میمن، جوائنٹ سیکرٹری محمد بشیر، جوائنٹ سیکرٹری میر ولی، انفارمیشن سیکرٹری رابیہ سہیل، کورنگی ٹو کے صدر سر یوسف خان ۔ انفارمیشن سیکریٹری محمد اسماعیل رند ومختلف اضلاع کے صدور اور سندھ بھر سے آئے ہوئے دیگر عہدیداران و اراکین بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران تعلیمی امور، نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سندھ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کونسل کی جانب سے چیئرمین مشرف علی راجپوت صاحب کو اپنی مکمل حمایت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔

وفد نے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں بورڈ کے انتظامی اور تعلیمی امور مزید بہتری کی جانب گامزن ہوں گے۔

Photos from Hazrat Bilal Public High School's post 12/04/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Plot No 360 Sector 8/B Main Road Bilal Colony Korangi Industrial Area Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00