22/05/2026
The Muslim Group of Education
We Believe in a Quality not a Quantity. We wants to improve the quality of Education in Keamari. Lea
22/05/2026
17/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🥰
الحمدللہ مؤرخہ 3 مئی بروز اتوار کو مسلم گروپ آف ایجوکیشن کے سالانہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سیشن 2025-26 کا اختتام ہوا۔
اس سال کی جھلکیاں:
سیشن کا آغاز مؤرخہ 5 مئی 2025 سے ہوا۔
1:ماہ جون میں سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے تعاون سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی آگاہی کے بارے میں اک ورکشاپ کا انعقاد...
2: ماہ جولائی میں گزشتہ سال کی ڈسپلن کمیٹی کی الوداعی و تقریب تقسیم اسناد اور نئی کمیٹی کی تقریب حلف برداری اور ساتھ ہی ساتھ موسم گرما کی تعطیلات کے کام کے اختتام پر جماعت نرسری تا آٹھویں کے تمام طلباء و طالبات کے سمر ورک کی سینئر اساتذہ کے ذریعے انسپکشن
3: ماہ اگست میں یوم آزادی کی تقریب کے ساتھ انگلش لینگویج اور کمپیوٹر کورسز مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کی تقریب تقسیم اسناد
4: ماہ ستمبر میں ادارے کے قیام کے گیارہ سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد
5: ماہ اکتوبر میں طلباء و طالبات کی جانب سے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر ادارے کے تمام اساتذہ کرام کے لیے تقریب کا انعقاد
6: ماہ نومبر میں جماعت نہم تا بارہویں کے مڈ ٹرم امتحانات کی تیاری اور آئی کیو اسکول آف فائنانس کے تعاون سے کیریئر کائونسلنگ سیشن
7: ماہ دسمبر کے شروعاتی دنوں میں جماعت نہم تا بارہویں جماعت کے مڈ ٹرم امتحانات کا بورڈ کے طرزِ امتحانات پر امتحانات کا انعقاد
8: ماہ دسمبر کی 21 تا 31 کے دوران ونٹر فن گالا کا انعقاد
9: ماہ جنوری میں جماعت نہم تا بارہویں کی سنڈے کلاسز اور جماعت مونٹیسوری تا بارہویں جماعت کے حوالے سے والدین اساتذہ ملاقات کا انعقاد
10: ماہ فروری کمپیوٹر اور انگلش لینگویج کورس مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کی تقریب تقسیم اسناد اور ساتھ ہی ساتھ بغیر تعلیمی حرج کے پاک ہلز ہائی اسکول سے ادارے کی سٹی گرامر اسکول میں منتقلی
11: ماہ مارچ میں جماعت نہم تا بارہویں کی کریش کلاسز کا انعقاد
12: ماہ اپریل میں جماعت نہم و دہم کے امتحانات کے بعد مؤرخہ 3 مئی بروز اتوار گولڈن فارم ہاؤس پر پکنک کا انعقاد...
مسلم گروپ آف ایجوکیشن کی انتظامیہ اپنے تمام احبابان گرامی، والدین، طلباء و طالبات، ڈسپلن و ایونٹ مینجمنٹ کمیٹی اور بلخصوص تمام اساتذہ کرام کی دل کی گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہے جنہوں نے اس تعلیمی سال کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
امید ہے آپ کا تعاون ہمیشہ کی طرح رواں سال بھی ادارے کے ساتھ رہے گا۔۔۔ ان شاءاللہ۔
آپ کے تعاون کی طلبگار:
انتظامیہ مسلم گروپ آف ایجوکیشن کیماڑی
(سٹی گرامر اسکول نزد کے پی ٹی گراؤنڈ)
17/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🥰
مسلم گروپ آف ایجوکیشن کیماڑی۔۔۔
جس کے سفر کا آغاز 2014 میں اک بیٹھک سے صرف اور صرف نرسری تا پانچویں جماعت کی ٹیوشن کلاسز سے کیا گیا تھا۔۔
آج الحمدللہ والدین اساتذہ و دیگر احباب کی دعاؤں سے پوسٹ میں میں موجود شعبہ جات میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔۔۔
امید ہے ہمیشہ کی طرح آپکی محبتوں کا مرکز مسلم گروپ آف ایجوکیشن ہی رہے گا 😊۔۔۔ ان شاءاللہ
آپ کے تعاون کی طلبگار:
انتظامیہ مسلم گروپ آف ایجوکیشن کیماڑی
15/05/2026
Remember us in your prayers 😇🍀... Allah bless you and your family 💞
12/05/2026
Best of luck for the tomorrow paper of ENGLISH ....
Group: COMPUTER SCIENCE
Hate 😠 for copy
Love 💞 for hard work
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🥰
مسلم گروپ آف ایجوکیشن کے زیر انتظام دی مسلم ٹیوشن سینٹر میں جماعت مونٹیسوری تا آٹھویں کے ان طلباء و طالبات کی تصویری جھلکیاں جنھوں نے تعلیمی سال 2025-26 کے سالانہ اسکول امتحانات میں کامیابی کے ساتھ بہترین نتائج حاصل کیے۔۔۔
ان طلباء و طالبات کے والدین اور بلخصوص اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔۔۔۔
رواں تعلیمی سال کے لیے ٹیوشن کلاسز میں تربیت یافتہ اساتذہ کی زیر نگرانی داخلہ جاری ہیں ۔۔۔
آپ کے تعاون کی طلبگار:
انتظامیہ مسلم گروپ آف ایجوکیشن کیماڑی
11/05/2026
Best of luck for the tomorrow paper of ENGLISH ....
Group: ENGINEERING & MEDICAL
Hate 😠 for copy
Love 💞 for hard work
10/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🥰
مسلم کوچنگ سینٹر کے زیر انتظام تعلیمی سال 2026-27 کی جماعت نہم اور دہم کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز کل مؤرخہ 11 مئی بروز پیر سے ہو رہا ہے۔۔۔ جلد ازجلد کلاسز جوائن کریں اور ماہانہ فیس میں 30٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں اور۔۔۔( داخلہ فری)۔۔۔ ان شاءاللہ ❤️
جماعت گیارہویں کے تمام گروپس کی کلاسز کا آغاز 18 مئی بروز پیر اور بارہویں جماعت کے تمام گروپس کی کلاسز کا آغاز مؤرخہ 15 جون بروز پیر سے کیا جائے گا 😊۔۔۔ ان شاءاللہ ❤️
آپ کے تعاون کی طلبگار:
انتظامیہ مسلم گروپ آف ایجوکیشن کیماڑی
10/05/2026
Assalamualaikum 🥰
The Muslim Coaching Centre
(A project of Muslim Group of Education )
Admissions are open for:
*IX,X (Science & Art's)*
*Best Faculty of the Town.
*Experienced Subject Specialists (Currently working in the well reputed educational institutions of the Karachi).
Why are you still waiting...???
Visit MCC and enroll yourself in an excellent educational environment and secure your future with the best marks.
*Classes will commence from 11th of May (Monday)*
For further details:
0342-3756990
0331-7771800
09/05/2026
الحمدللہ 😌 گزشتہ سال جماعت بارہویں(پری میڈیکل اور انجینئرنگ گروپ) کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تفصیلات ۔۔۔۔
رواں سال کی جماعت بارہویں کے تمام گروپس کی کلاسز کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔۔
جلد ازجلد داخلہ رجسٹریشن کروائیں اور ڈاکٹر و انجینئرز کی زیر نگرانی آنے والے امتحانات کی تیاری شروع کریں۔۔۔
داخلہ فری۔۔۔۔ مناسب ماہانہ فیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75620
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 16:00 - 20:00 |