Jamia Darululoom Karachi Pakistan

Jamia Darululoom Karachi Pakistan

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ پیج جامعہ دارالعل?

13/09/2023
17/04/2023

رمضان اور عشرہ اخیرہ کی آخری ساعات ہیں تمام ائمہ خطباء اورقراء حضرات سے درخواست ہے کہ بیانات اور دعاوں میں استغفار اور استعاذہ کرکے پورے ملک وقوم اور ملت اسلامیہ کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم سے ہماری شامت اعمال کو دور فرما کر امن واستقرار اور استحکام عطافرمائیں آمین

02/02/2023

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلھم سے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب مدظلھم کی ملاقات ۔ ۔ ۔ اللہ پاک دونوں عظیم ہستیوں کو سلامت رکھے، آمین

15/01/2023

امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان صاحب کا بیماری کے باوجود سجدے کے لیے یوں تڑپنا آپ کو رُلا دے گا
-----------------------------------

21/12/2022

پاکستان کے اسٹار پلیئر محمد رضوان کی شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ سے ملاقات 😘❤️

16/12/2022

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب آج دارالعلوم کراچی میں خطبہ جمعہ دے رہے ہیں!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jamia Darululoom Korangi Karachi
Karachi
94900