11/06/2025
جامع مسجد یعقوب گلستان جوہر بلاک 6 میں نماز عید الاضحٰی ادا کی گئی۔
امام و خطابات کے فرائض جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ صفورہ و سہراب ٹاؤن حافظ عبدالقیوم صاحب نے سرانجام دیئے۔
Video Highlights