Allied School Cattle Calony Campus.

Allied School Cattle Calony Campus.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allied School Cattle Calony Campus., School, cattle Calony 8 number, Karachi.

16/04/2024

Read Must

if you want..

بسم اللہ الرحمن الرحیم اج جس موقع پہ میں بات کروں گا اج ساری دنیا کے سکالرز کہہ رہے ہیں کہ خواب دیکھنے چاہیے جو خواب دیکھے گا نہیں تو وہ خواب پورے کہاں سے کرے گا اور جو خواب دیکھنے میں ائے یعنی اس کا ائیڈیا ذہن میں ائے اسی وقت اس کو کہیں پہ رٹن میں لکھ لینا چاہیے کیونکہ یہ جو ریٹرن میں ا جاتا ہے وہ بندے کے ذہن میں رہتی ہے بات دماغ ایک ایسی چیز ہے ایک دم خیال اتا ہے اور تھوڑی دیر میں خیال نکل جاتا ہے اور خوابوں کو پورا کرنے کے لیے جب اپ خواب اپنے ایک طرح سے تحریر کر لیں تو اس میں دیکھا جائے کہ کون سا خواب کتنا امپورٹنٹ ہے اس کی مثال اس طرح سے ایک بڑے اچھے سکالر میں بھی کہ اس نے ایک جار لیا اور اس نے اپنے شاگردوں سے پوچھا اور اس میں بڑے بڑے کچھ چند پتھر ڈال دیے تو اپنے شاگردوں سے پوچھا کہ کیا جار بھر چکا ہے تو انہوں نے بولا ہاں بالکل بھر چکا ہے تو اس نے پھر اس میں اس سے چھوٹے پتھر کیونکہ بڑے پتھر تو ان کے کونوں پہ جگہ ہوتی ہی ہے تو چھوٹے پتھر ڈالے تو پھر جب اس نے وہ چھوٹے پتھر ڈالے تو پھر اپنے شاگردوں سے پوچھا اب یہ بھر چکا ہے تو انہوں نے بولا ہاں بھر چکا ہے تو پھر اور بھی جگہ ہوتی ہے پھر اس نے اس میں ریٹ ڈالی تو پھر اس نے کہا کہ اب یہ بھر چکا ہے تو انہوں نے بولا ہاں یہ بھر چکا ہے تو اس نے بھی کہا جو سکالر تھا کہ ہاں اب یہ بھر چکا ہے اسی طرح ہماری زندگی کے خوابوں کی مثال ہے اور امیدوں کی مثال ہے جب ہم اپنی امیدوں کو تحریر کر لیں تو اس میں سے ہم دیکھیں کہ کون سی امیدیں ہماری زندگی کی سب سے پرائیورٹی والی چیز ہیں ان پہ پہلے کام کرنا شروع کریں پھر جو اس میں درمیانی جو درمیانی پتھروں کی جگہ رکھے اس پہ کام کیا جائے پھر لاسٹ والی پہ کام کیا جائے تو اس کو تحریر کر کے اس کی تدریج کرنا کہ کس کی میرا زندگی میں کتنا درجہ ہے یہ انسان کے اپنے اوپر ہے اور اسی کے ساتھ اگر کسی کی اپ کوشش محنت کر رہے ہیں اور اس میں ناکامی ہو جاتی ہے تو ایک بڑا اہم قول ہے کہ ورک فور دا بیسٹ اینڈ ریڈی فور دا ورسٹ اس کا معنی ہے کہ اچھے کے لیے کوشش کرو اور اگر کہیں پہ ناکامی ہو جائے تو اس کے لیے پہلے سے تیار رہو کہ ٹوٹ نہ جاؤ کیونکہ انسان ہے انسان صرف سامنے کا دیکھ سکتا ہے اس کو سامنے نظر اتا ہے کیا ہے اس کے لیے ہو سکتا ہے یہ جو اپنے اس کام میں کامیاب نہیں ہو سکا اس کے لیے اللہ نے اس سے کچھ اچھا ا اس کے حق میں لکھ رکھا ہو تو انسان کو ہمیشہ کوشش کرتے رہنا چاہیے پر اگر کسی میں ناکامی ہو جائے تو اس میں پریشان نہیں ہونا چاہیے اللہ سے اچھے کی امید رکھنی چاہیے تو انشاءاللہ اس کو میں اپنی زندگی میں بھی عمل میں لانے کی کوشش کروں گا اور باقی سب جو سننے والے ہیں وہ بھی کوشش کریں کہ اس کو عمل میں لایا جائے جزاک اللہ السلام علیکم

Photos from Allied School Cattle Calony Campus.'s post 28/01/2022

Our students of class (8,9,10)
Participate in( khatam nabuat ) quize competition & get position

Photos from Allied School Cattle Calony Campus.'s post 26/01/2022
26/01/2022

Abdullah from one class
Celebrate 🎈 a birthday party in school 😊

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Cattle Calony 8 Number
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00