جامعۃالاخوان نیو کراچی آفیشل

جامعۃالاخوان نیو کراچی آفیشل دینی و عصری علوم سے مزین ادارہ

23/08/2022

گورنمنٹ کے اعلان کے مطابق متوقع بارشوں کی وجہ سے کل بروز بدھ اور جمعرات 24,25 اگست جامعۃ الاخوات مکمل اور جامعۃ الاخوان نرسری سیکشن اور کلاس پنجم تا ہفتم کی چھٹی رہے گی جبکہ شعبہ حفظ ، درس نظامی اور شعبہ تجوید کی پڑھائ معمول کے مطابق ہوگی
۔ عبدالوحید
مھتمم جامعۃ الاخوان والاخوات

17/08/2022

متوقع بارشوں کی وجہ سے آج بروز جمعرات 18 اگست

جامعۃ الاخوات مکمل اور جامعۃ الاخوان نرسری سیکشن

اور کلاس پنجم تا ہفتم کی چھٹی رہے گی جبکہ شعبہ

حفظ ، درس نظامی اور شعبہ تجوید کی پڑھائ معمول کے مطابق ہوگی
۔ عبدالوحید مھتمم جامعۃ الاخوان والاخوات

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ (نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ) کا دورۀ کراچی کے موقع پر معروف  دینی مدارس کا دورہ  علماء کرام س...
10/08/2022

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ) کا دورۀ کراچی کے موقع پر معروف دینی مدارس کا دورہ علماء کرام سے

ملاقاتیں "حرمت سود پر شرعی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر صلاح مشورے آئندہ کے لائح عمل پر غوروخوض ۔
علماء کرام نے ڈاکٹر صاحب کی کوششوں کو سراہا اور
بھر پور تعاون کا یقین دلایا
وفد میں
محمد حسین محنتی (امیر جماعت اسلامی سندھ)

مولانا مفتی عبدالوحید(ناظم اعلی جمعیت اتحادالعلماء

کراچی)۔ مولانا فضل احد (امیر ضلع کیماڑی)

مولانا نسیم خان (نائب صدر کراچی) شامل تھے

درج ذیل علماء سے ملاقاتیں ہوئیں

حضرت مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب مہتمم جامعہ نعیمیہ کراچی
حضرت مولانا محمد سلیمان بنوری مہتمم جامعہ بنوری ٹاؤن
حضرت مولانامفتی محمد زبیر صاحب جامعہ صفہ کراچی
حضرت مولانا محمد سلفی صاحب مہتمم جامعہ ستاریہ کراچی

24/05/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

جامعتہ الاخوان کے سابق فاضل محمد موسیٰ (رحیم یار خان والا)
کا انتقال ہوگیا ہے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

09/05/2022
  برائے ائمہ مساجد فاضلین جامعۃالاخوانجامعۃالاخوان اپنے فاضلین کی مشاورت سے ہر نئے سیشن کا آغاز کرتا ہے جس کی بدولت یہ گ...
12/03/2022

برائے ائمہ مساجد فاضلین جامعۃالاخوان
جامعۃالاخوان اپنے فاضلین کی مشاورت سے ہر نئے سیشن کا آغاز کرتا ہے جس کی بدولت یہ گلشن ثمربار ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ تمام فضلاء کواپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان سے دین کی حقیقی خدمت لے۔۔۔۔۔آمین

مدارس عربیہ کے طلبہ کرام کے لیے خوشخبری   کا آغاز 12مارچ سے ہوگا۔جو طلبہ کرام خواہشمند ہوں وہ جلد از جلد رابطہ کریں.بیرو...
28/02/2022

مدارس عربیہ کے طلبہ کرام کے لیے خوشخبری
کا آغاز 12مارچ سے ہوگا۔جو طلبہ کرام خواہشمند ہوں وہ جلد از جلد رابطہ کریں.بیرونی کراچی سے آنے والے طلبہ کرام کے طعام وقیام کا انتظام ہے۔

23/02/2022

الحمدللہ علی ذلک تقریب ختم بخاری شریف میں آمد پرتمام حضرات خصوصاً     اور دیگر تمام معزز مہمانان گرامی علماء کرام،کارکنا...
19/02/2022

الحمدللہ علی ذلک

تقریب ختم بخاری شریف میں آمد پرتمام حضرات خصوصاً اور دیگر تمام معزز مہمانان گرامی علماء کرام،کارکنان جماعت اسلامی وذمہ داران جماعت،طلبہ کرام کے عزیزواقارب اور اہلیان محلہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ جامعۃالاخوان کوسدا پھلا پھولا رکھے۔آمین

Address

St-3 Block L Sector 11-G New Karachi
Karachi

Telephone

+923452152221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعۃالاخوان نیو کراچی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category