17/05/2026
یاد دہانی | Reminder
🐄 قربانی کا ارادہ رکھنے والے بال اور ناخن نہ تراشیں!✂️💇🏻
🐄 Qurbani Ka Irada Rakhne Walay Baal Aur Nakhun Na Kaaten! ✂️💇🏻
🐄 Don’t Cut Your Hair or Nails If You Intend to Offer Qurbani! ✂️💇🏻
https://www.facebook.com/share/p/1Cw3F2x1nX/
05/05/2026
🔴 قربانی فی سبیل اللّٰه 2026
بیتے سالوں کی طرح اس سال بھی القرَّأ انسٹیٹیوٹ اینڈ ویلفیئر کے زیرِ انتظام پسماندہ علاقوں میں وقف قربانیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
تاکہ بیواؤں ، یتیموں ، مستحق اور نادار خاندانوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کیا جا سکے۔
آپ کا تعاون بہت سے گھرانوں کی خوشیوں کا سبب بن سکتا ہے ( 🐄🐐🐪🐃🐑 آپ پورا جانور بھی دے سکتے ہیں )
آگے بڑھیے!! ۔۔۔ القرَّأ وقف قربانی پروگرام کا حصہ بن کر مفلوک الحال ضرورتمندوں میں خوشیاں بانٹیں، دعائیں سمیٹیں ۔ لازمی زیادہ سے زیادہ حصہ ملائیے
📞CONTACT for Information:
+92 310 2168705
+92 303 8695769
& Welfare
11/04/2026
یاد دہانی
سال پھر کے روزوں کے اجر سے محروم نہ رہ جائیں
آج 23 شوال ہے #شوال کے اختتام میں 7 یوم رہ گئے ہیں
جن احباب و خواتین کے ماہ شوال کے 6 روزے مکمل نہیں ہوئے وہ جلد از جلد مکمل کر کے اس موقع کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔
اللہ تعالیٰ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً*
https://www.facebook.com/share/p/1HiZrMDSWy/
21/03/2026
*Eid_Mubarak*
الله منا ومنكم صالح الاعمال 🤲
“May accept good deeds from you and us” His mercy and blessings upon us. A'ameen!
*Eid Mubarak🌙* to you and your family
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
*https://www.facebook.com/share/p/1CR26tC3uV/*
19/03/2026
*اوقاتِ نمازِ عیدُ الْفِطر #2026 #1447*
اپنی اپنی سہولت کے مطابق نمازِ عید ادا کریں 🕌
*زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ بروقت پر عید گاہ پہنچ سکے ان شاءاللہ* 📌
Eid Ul Fitr Prayer Timings 2026 - 1447
Perform the Eid prayer according to your own convenience 🕌
*Share as much as possible so that people can reach Eid Gah on time, In Shaa ALLAH* 📌
*https://www.facebook.com/share/p/1C52QD3atP/*