15/12/2025
Revised Schedule
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Karachi College for Women Chand BiBi Road Karachi, College & University, Govt karachi college for women chand bibi Road near by S. I. U. T & Trauma center karachi, Karachi.
15/12/2025
Revised Schedule
27/11/2025
09/09/2025
کراچی میں مسلسل بارشوں اور شہر میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ چھٹی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
20/08/2025
بارش کی صورتحال کے پیش نظر کل بروز جمعرات کراچی ڈویژن کے اسکولز اور کالیجز بند رہیں گے۔ *وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ*
19/08/2025
کراچی : وزیر اعلی سندھ کی ہدایت کے بعد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، وزیر تعلیم سندھ
کراچی: کل تمام نجی و سرکاری اسکول بند رہیں گے، سردار شاہ
کراچی: کراچی کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجز بھی بند رہیں گے ،
کراچی : شہر کی موجود صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ لیا گیا ہے، وزیر تعلیم سندھ
09/08/2025
#2025
08/08/2025
جن طلبہ و طالبات کا داخلہ گورنمنٹ کالجز میں ہوچکا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے SECCAP پورٹل پر ان کے لیے اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈز کی سہولت دستیاب ہے۔ تمام طلبہ اپنے کارڈز SECCAP پورٹل سے ڈاؤنلوڈ کرکے، متعلقہ پرنسپل سے دستخط کروائیں، اور بعد ازاں انہیں کوٹنگ (laminate) کروا کر گلے میں پہن کر کلاسز میں حاضر ہوں۔اور ڈیلی اس پر دیئے ہوئے کیو آر کوڈ سے اپنی کلاس ٹیچر سے اٹینڈنیس لگوائیں
23/07/2025
12/07/2025
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |