Al Usman Online Quraan Academy

Al Usman Online Quraan Academy

Share

Online Quraan Teacher

16/06/2025
26/03/2025

🌟 الحمدللہ، ہم نے "ال عثمان قرآن اکیڈمی" کا آغاز کر لیا ہے! 🌟

📖 ہماری اکیڈمی میں آپ کو ملے گا:

🔹 قرآن ناظرہ
🔹 تجوید
🔹 حفظ قرآن
🔹 دینی تعلیمات
🔹 نماز کی مکمل تربیت

🕌 ہمارا مقصد ہے کہ ہر مسلمان قرآن مجید کی تعلیم سے مستفید ہو اور اپنی زندگی کو اسلام کی روشنی سے روشنی بخشے۔

✅ آن لائن کلاسز
✅ ہر عمر کے لئے
✅ ماہر اساتذہ کی ٹیم

ال عثمان قرآن اکیڈمی میں آپ کا خیرمقدم ہے!

18/04/2023

انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون.
اللہ تعالی فرماتے ہیں.بیشک ہم نے اس قرآن کو نازک کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ..
اس قرآن کی حفاظت کا وعدہ اللہ تعالی نے اپنے ذمے لیا ہے.اسی لئے آپ دیکھے پہلے کی آسمانی کتابیں سب میں رد وبدل ہوگیا ہے.توریت ہو زبور ہو انجیل ہو.لیکن قرآن کریم وہ واحد کتاب ہے .اس میں کوئی بھی تبدیلی کسی بھی اعتبار سے نہیں ہوئی ہے..حرف کا ردوبدل تو دور کی بات ہے.ایک زبر زیر کی بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہے.جیسا نازل ہوا تھا آج بھی اسی طرح محفوظ ہے..اس میں اسی طرف اشارہ ہے .انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحا فظون..
اللہ تعالی ہمیں اس کو سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے اس کی قدردانی کرنے اور اس کو آگے پھیلانے کی توفیق عطاء فرمائے.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dehli Colony Bldia Town
Karachi
757560