02/09/2026
آج کا سبق ١/٥ نماز کی شرائط: پہلی شرط بدن کا پاک ہونا
روزانہ اسباق حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں لنک کمنٹ میں ہے
نماز کی شرائط: پہلی شرط بدن کا پاک ہونا
نماز کی سات شرائط ہیں:
۱. بدن کا پاک ہونا، ظاہری وحکمی نجاست سے:
ظاہری نجاست : یعنی بدن اور کپڑوں پر کسی قسم کی نجاست پیشاب، پاخانہ، خون پیپ یا کسی جانور کی لید و غیرہ نہ لگی ہو، ہر قسم کی نجاست سے بدن کا پاک ہونا ضروری ہے.
حکمی نجاست : یعنی جو نجاست ظاہر میں نظر نہ آرہی ہو جیسے جنبی اور بے وضو ہونا، اس سے بھی بدن کا پاک ہونا ضروری ہے، یعنی باوضو ہو.
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Join WhatsApp Group Link in comment
M***i Abdul Samad Abdullah
مفتی عبدالصمد عبداللہ .
Madrasa Madina Tul Uloom Karachi
مدرسہ مدینۃ العلوم کراچی
Twitter:
Instagram: