06/09/2024
خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی 🇵🇰
ہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں 🇵🇰
یومِ دفاع پاکستان
Our aim is to develop English language speaking and computer skills of less privileged students
06/09/2024
خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی 🇵🇰
ہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں 🇵🇰
یومِ دفاع پاکستان
04/09/2024
السلام وعلیکم !
كچھی واگیر ایجوکیشن سینٹر میں ہینڈرائٹنگ کی کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے.
اُمید کرتے ہیں یہ بچے اس کورس سے بھرپور فائدہ حاصل کرینگے۔
27/08/2024
علینہ ابراہیم اور اقصیٰ اسمعیل 💫
جو کے CIT کی طلب علم تھیں انہوں نے سمر کیمپ کلاسسز میں بطور بہترین اسسٹنٹ محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیے ۔۔ہم انکے بےحد شکر گزار ہیں💝
27/08/2024
بچوں کی کمپیوٹر کی مہارت کو سراہتے ہوئے
كچھی وا گیر ایجوکیشن سینٹر
نے اپنے چھوٹے لرنرز کے لیے ایک سرٹیفیکیشن تقریب کا انعقاد کیا۔
انہوں نے کمپیوٹر کی بنیادی باتیں سیکھنے میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔
ہم ان کی کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کی تمنا کرتے ہیں۔
چھوٹے قدم، بڑی منزل!
ہمارے بچوں نے کمپیوٹر کی دنیا میں قدم جما لیا ہے۔
ان کی کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہوئے، ہم ان کے مستقبل کے لیے روشن امیدیں رکھتے ہیں💫
#تعليم
#کامیابی
#مستقبل
#کمپیوٹرٹریننگ
#بچوںکیتعلیم
#سرٹیفیکیشن
20/08/2024
اسلام علیکم !
تمام دوستوں اور بچوں کے والدین کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ كچھی واگیر ایجوکیشن سینٹر میں علاقے کے بچوں کو انگلش کرسیو ہینڈ رائٹنگ کورس
بلکل فری کروایا جاۓ گا جسکا دورانیہ دو ماہ ہو گا۔۔
رابط
0313 1131124
0321 2040604
*Address:*
B-52/9
Khokhrapar no 5
Near Kutchi Wagher Jamat Khana.
*Timing: 6:30 to 8:00*
*Days: Monday ,Wednesday, Friday*
*Date: 2 September 2024**
Printing practice 🖨️🧾
Shaping Tomorrow's Leaders💫
آپ کی خود اعتمادی آپ کی لگن اور صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے۔۔
اسی طرح محنت کرتے رہیں 💫
kamal
wishing for you💫
| Monday | 06:00 - 09:00 |
| Tuesday | 06:00 - 09:00 |
| Wednesday | 06:00 - 09:00 |
| Thursday | 06:00 - 09:00 |
| Friday | 06:00 - 09:00 |