Rashidah Agha

Rashidah Agha

Share

education and posting

22/12/2023

ایام شہادت بی بی فاطمہ زہرا س😭💔
✨️
.
.
.






28/06/2023

9 ذو الحجة
شہادت ِ سفیرِ عشق جناب حضرت مسلم بن عقيل
السلام علیک یااولین شہیدِ عشق
سلام بر سفیرِ حُسیــــــــنؑ

20/06/2023

جبرئیل مرتضیؑ کو دولھا بنا رہے ہیں
سب عرش والے خوشیاں منا رہے ہیں
یکم ذوالحجہ ۔۔عقد امام علیؑ وسیدہ فاطمہؑ مبارک !

Photos from Rashidah Agha's post 15/06/2023

عیدِ غدیر کی تیاریاں
نجف أشرف
♥️ ☺️ ❤️❤️ #ᴇɪᴅɢʜᴀᴅᴇᴇʀ

14/06/2023

امام علی رضا علیہ اسلام نے فرمایا
جو شخص کربلا میں امام حسینؑ کی زیارت کرے
اس شخص کے مانند ہے کہ جس نے فراز عرش
پر خدا کی زیارت کی ہو
(مستدرک الوسائل،ج19،ص250)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jamshad Road Near Allah Wali Hotal
Karachi
4500