Boycott Israel Muhim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Boycott Israel Muhim, Education, manghopir karachi, Karachi.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ گروپ بنانے کا مقصد اسرائیلی تمام اشیاء سے بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ ہم جتنی انکی اشیاء استعمال کرینگے وہ اتنی ترقی کرینگے، اور مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھائیں گے لہذا دینی فریضہ یہی ہماری طرف متوجہ ہے کہ انکا پورا بائیکاٹ ہو۔
پوری دنیا میں ب ا ء ی ک ا ٹ کی سرگرمیاں ۔۔۔۔
پیپسی سے میزائل تک کا سفر 😥😥😥
الحمد لله بائیکاٹ مہم پوری دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہی ایک راستہ ہے جس کے ذریعے اسرائیل کی فرعونیت کی کمر ٹوٹ سکتی ہے اور یہ وہ جسے ہم میں سے ہر بندہ کرسکتا ہے ۔۔۔
25/04/2024
اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi