Online holy Quran teching

Online holy Quran teching

Share

اسلام زندہ باد

16/10/2022

Contact us to learn Quran Online with tajweed.Opportunity for all National and International students. If you’re interested please contact us on our WhatsApp and skype
+923343325344

02/10/2022

❤ -my . -page

18/01/2022

God bless all of us
Allah k leye in logo sai door rhen ye aap ke dunia aur aakhrat dono barbad kr dengy

26/11/2021

میچیورٹی کسے کہتے ہیں۔؟
میچیورٹی کیا ہے ؟
میچیورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے ؟

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہوجاتے ہیں، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ " Yes I'm....
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..

یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا،
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔

آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں،
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔

"رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں"
بندہِ مومن۔۔۔
یعنی ایک بہترین انسان

19/09/2021

Assalam o Aliekum
How are you?

Welcome to online quran acadmy we will teach you holy quran and other islamic courses

We have male and female teachers who will guide you

Plz contact on whatsapp and skype +92 3343325344
Thank you

16/09/2021

ہمارے ارد گرد کئی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو انسانیت و اخلاقیات کے بارے میں ہزار باتیں کرتے ہیں لیکن جب ہم ان کی عملی زندگی پر غور کریں تو بالکل خالی ۔۔۔ کھوکھلی ۔۔۔ بدنما۔۔۔ بے ڈھنگی۔۔۔ دکھائی دیتی ہے۔
لباس کے باوجود انکا وجود برہنہ ہوتا ہے، میٹریل ہی ان کا کُل اثاثہ ہے۔۔۔ یہی ان کی زندگی کا محاصل ہے۔ عقل و انسانیت کا دور دور تک نام و نشاں نہیں ہوتا۔
ایسے لوگ انسان نہیں کما سکتے۔ رشتے نہیں بنا سکتے۔ دوستیاں نہیں نبھا سکتے۔
یہ عریاں زندگیاں ہیں۔۔۔
بے روح جسم ہیں۔۔۔
بے زبان مخلوق ہیں۔۔۔
قابلِ معافی ہیں، قابلِ ترس ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

New Karachi
Karachi
75850