17/09/2026
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب اور متوسط طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگائی پہلے ہی عوام کی کمر توڑ چکی ہے، ایسے میں پٹرول مزید مہنگا ہونا عام آدمی کے لیے ایک بڑا بوجھ ہے۔
اسی عوامی مسئلے اور غریب لوگوں کے حقوق کے لیے سندھی ٹی وی پر اپنی آواز بلند کرتے ہوئے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے اور مہنگائی کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ 🤲🇵🇰
#مہنگائی