استاذ العلماء مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • استاذ العلماء مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ

استاذ العلماء مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ We made this page to share the Bayanat, activities and the progress of the Madrassahs which are belong to M***i Muhammad Yaqoob Moeeni Chisti (R.A).

15/05/2024

اللہ کی گرفت سے ڈرو

10/05/2024
ختم چہلم برائے والدہ ماجدہ مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمۃ و سالانہ محفلِ ایصالِ ثواب معین ملت حضرت علامہ مولانا مفتی ...
02/05/2024

ختم چہلم برائے والدہ ماجدہ مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمۃ
و سالانہ محفلِ ایصالِ ثواب معین ملت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمۃ
وشیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا غلام فرید سعیدی علیہ الرحمۃ۔

4مئی 2024
بروز ہفتہ
بعد نماز عشاء
بمقام جامعہ علویہ غوثیہ ہجرت کالونی کراچی۔
آپ سےشرکت کی درخواست ہے۔

افتتاح بخاری شریف وسالانہ محفل ایصال ثواب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ و شیخ الحدیث  حضرت علامہ م...
30/05/2023

افتتاح بخاری شریف وسالانہ محفل ایصال ثواب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ و شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا غلام فرید سعیدی علیہ الرحمہ
بمقام جامعہ علویہ غوثیہ ہجرت کلونی کراچی
28 مٸ 2023

23/04/2023

آج سے 14 سال قبل میرے مربی محسن میرے والد محترم مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمة اپنے دو شہزادوں کے ساتھ کار ایکسیڈنٹ میں شھید ہوگئے۔ آپ نے اوکھائی میمن مسجد کھارادر میں تقریبا 23 سال امامت کی اوراشاعتِ دین کے لیے ساری زندگی اخلاص کے ساتھ کام کیا جس کا ثمرہ یہ ھیکہ آج 14 سال ہونے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ میں ابو کے کافی ایسے معتقدین کو جانتا ہو کہ والد محترم کا نام آتے ہی ان کی آنکھیں اشکبار ہوجاتی ہیں۔
آپ نے 1997 میں پہلا ادارہ جامعہ علویہ غوثیہ کے نام سے بنایا۔ آپ ہمیشہ اپنے تلامذہ کو نصیحت فرماتے تھے کہ پڑھنے کے بعد تم نے پڑھانا ہے۔ اس فکر کا نتیجہ ہی ھیکہ اس وقت اسی ادارے میں 9 اساتذہ جو درس نظامی پڑھارہے ہیں وہ آپ کے ہی تلامذہ ہیں۔ آپ کا دین کے لیے شب وروز مصروف رہنے کا ثمرہ یہ ملا کہ الحَمْدُ ِلله اب تک 5ادارے قاٸم ہوچکے ہیں۔ جبکہ دو مساجد کے انتظام کی سعادت بھی الحَمْدُ ِلله ہمیں نصیب ہورہی ہے۔ بس اسی پر اکتفاء کرتے ہوۓ دعا گو ہوں کہ رب کریم والد محترم کے درجات میں بلندی عطا فرماۓ اور انکے طفیل مجھے بھی دین کے خادمین میں شامل فرماۓ۔ آمین
ابن معینی

07/08/2022

Paigam-e-Hussain

4 جون 2022 بمقام جامعہ علویہ غوثیہ ٹرسٹ کراچی
16/06/2022

4 جون 2022
بمقام جامعہ علویہ غوثیہ ٹرسٹ کراچی

Address

Hijrat Colony Sector D/2
Karachi
75260

Telephone

+923007001300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when استاذ العلماء مفتی محمد یعقوب معینی علیہ الرحمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category