24/09/2026
🦷 درد کو برداشت کرتے رہنا حل نہیں
عقل داڑھ میں درد، سوجن یا infection کی صورت میں بروقت dentist سے مشورہ کریں۔
مناسب diagnosis کے بعد treatment کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
📞 Appointment: 0306-0523591