Hello Friends
Maria yes me
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maria yes me, Karachi.
09/11/2024
15/10/2024
اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر
کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی 🫣🫶☕📚🥀❣️
09/04/2024
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو🥀🌺✨❤
22/12/2023
نہ جانے کونسی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے
جتنا دل صاف رکھا اتنے ہی گنہگار ہوگئے 🥀
19/12/2023
جب ایک عورت کو اپنے لیے مخلص پالو تو تم پر فرض ہے کہ
دنیا کی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہوجاؤ ❤️🥰🌹😘🥀
19/12/2023
سال 2023 کے آخر پر ایک لائن میرے لیے مشورہ تعریف شکایت تنقید کچھ بھی 💞
02/07/2023
سنو! 🙊
تم کیوں نہیں کرتے مجھے follow
تمہیں محبت ھونے کا خطرہ ھے کیا 🙈
02/07/2023
تمہارا مجھ سے بلا تکلف اپنی چاہت کا اظہار؛ مجھے دنیا کا خوش قسمت ترین انسان بنا دیتا ہے۔❤️🥀
02/07/2023
•°•__________🎀🦋🔐
خُـــوبصُورَت ہونا اَچھّا ہے...مگر!
اَچھّــــا ہونا بہت ہی خُوبصُورَت ہے❤️
❣️
25/04/2023
میرے معاشرے کا عجب سا حساب ہے
بگڑا ہوا جو ہے، وہ یہاں پر جناب ہے
یعنی منافقت کی کوئی حد نہیں رہی
دنیا ہی کہہ رہی ہے، دنیا خراب ہے 🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.