25/05/2026
الحمدللہ ✨
آج ہمارے ننھے بچوں نے حج کی خوبصورت activity میں بھرپور حصہ لیا۔ بچوں نے نہایت پیارے انداز میں دعا مانگی اور حج کے ارکان کے بارے میں سیکھا۔ 🤲🕋
اللہ پاک ہمارے تمام بچوں کو نیک، کامیاب اور دینِ اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین ❤️
# # # # #
# # #