والدین اور اساتذہ میٹنگ والدین کا اسکول پر بھرپور اعتماد وسائل نہ ہونے کے باوجود بچوں کو بھتر تعلیم اور تعلیمی ماحول فراہم کرنے پر اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا گیا نئی ایس ایم سی کمیٹی تشکیل دی گئی۔
والدین نے محکمہ تعلیم سے مطالبہ کیا کہ جلد ازجلد ڈیسکز اور دیگر فرنیچر مہیا کیا جائے ۔
اسکول کی صفائی والدین اور اساتذہ اپنی مدد آپ کے تحت کرواتے ہیں لہٰذا فوری طور پر سرکاری خاکروب مقرر کیا جائے۔
اسکول میں چوکیدار اور پیون بھی فراہم کیا جائے۔ تاکہ معصوم طلبہ کی بھتر نگرانی ہو۔ خلیل احمد میمن سابقہ ہیڈ ماسٹر ایچ ایس ٹی گورنمینٹ سیکنڈری اسکول جفلز ہرٹ ریس کلب کراچی نے والدین کے اسرار پر اعزازی طور شرکت کی جس نے والدین کو آگاہ کیا کہ محکمہ تعلیم نے سابقہ افسران کی طرف سے غیر قانونی طور پر وائٹ ہال پرائمری اسکول ریس کلب کی عمارت میں قائم کردہ سیکنڈری اسکول کو اپنی اصل بایومیٹرک والی جگہ وائٹ ہال سیکنڈری اسکول جمشید ٹاؤن واپس کرکے ایک اور تمام لوازمات کے حامل سیکنڈری اسکول جوفل ہرٹس نمبر 2 قائم کیا ہے چلڈرین ہوم سیکنڈری اسکول میں پڑہنے والے طلبہ اور طالبات اب جوفل ہرٹس سیکنڈری اسکول میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے اب طلبہ کو وظیفہ بھی ملے گا۔
انشاء اللہ اب یے اسکول ہائر سیکنڈری بنے گا۔
فرخندہ شاہ رضوی
ہیڈ مسٹریس
گورنمینٹ بوائز پرائمری اسکول وائٹ ہال ریس کلب گلشن اقبال ٹاؤن کراچی۔
Rabia Khalil
Aajiz Jamali
GBPS White Hall Race Club Karachi.
We believe education is the right of every child. Early Child Education to Secondary Class Education Teachers are highly qualified.
05/02/2022
بھارت کی جارحیت اور ظلم و بربریت کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
05 فروری یوم کشمیر
شاہ مردان شاہ II گورنمینٹ پرائمری اسکول وائٹ ہال ریس کلب سیمیز کوڈ 408080046
اور سیکنڈری اسکول جفلز ہرٹ نمبر 02 ریس کلب کراچی.
سیمیز کوڈ 408070205
گورنمینٹ بوائز پرائمری اسکول وائٹ ہال شاہ مردان شاہ II پیر پگاڑہ VII ریس کلب اور سیکنڈری اسکول جوفلز ہرٹ نمبر 2 ریس کلب کی عمارت میں ڈینگی مچھر مار فیومگیشن کرائی گئی ۔ میں انتہائی مشکور ہوں علائقے کے کاؤنسلر محترم علی گوہر ابڑو
اور ایم پی اے یوسف مرتضی بلوچ کا کہ انہوں یے فیومیگیشن کرواکر دیا ان سے مزیذ تعاون کی درخواست ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi
74400
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 13:30 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |