27/07/2026
سولر پاور انسٹالیشن ٹیکنیشن کورس ☀️
بیرونِ ملک روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم!
کیا آپ ایسا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں جس کی پاکستان، خلیجی ممالک اور دنیا بھر میں تیزی سے مانگ بڑھ رہی ہے؟
عملی پروفیشنل کورسز جو آپ کو کامیاب کیریئر کے لیے تیار کریں گے۔
Solar Power Installation Technician 🔹
100% عملی تربیت✅
سولر پینلز کی وائرنگ، انسٹالیشن اور مینٹیننس کی مکمل ٹریننگ✅
انڈسٹری ریکگنائزڈ سرٹیفیکیشن✅
پاکستان اور بیرونِ ملک روزگار کے بہترین مواقع ✅
Advanced Building Electrician (SBC 401) 🔹
جدید الیکٹریکل کمپوننٹس اور ٹیکنالوجی کی تربیت✅
اسمارٹ وائرنگ اور جدید الیکٹریکل سسٹمز پر عملی مہارت✅
گورنمنٹ بیکڈ کریڈیبلٹی✅
مشرقِ وسطیٰ سمیت بین الاقوامی جاب مارکیٹ کے مطابق تیاری✅
کورس کنڈکٹ کریں گے: سر شاکر علی 👨🏫
A-984، سیکٹر 11-B، نارتھ کراچی:
📞 رابطہ:
0315-9251618
0335-3214823
🎯 داخلے جاری ہیں!
اپنے مستقبل میں سرمایہ کاری کریں، ایک باوقار ہنر سیکھیں اور پاکستان و بیرونِ ملک کامیاب کیریئر کی جانب اعتماد کے ساتھ قدم بڑھائیں۔
آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں! 🌟