09/06/2026
السلام علیکم!
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کامرس (ریگولر) کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ کی ویب سائٹ/پورٹل پر آپ کے ایڈمٹ کارڈ اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔
تمام طلباء اپنا اپنا ایڈمٹ کارڈ بورڈ کے پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرکے اس کا پرنٹ حاصل کر لیں تاکہ امتحان کے موقع پر کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کالج انتظامیہ