The Journey Of Ammar Haroon.

The Journey Of Ammar Haroon. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Journey Of Ammar Haroon., M. T khan Road sultanabad karachi, Karachi.

غلام حضور سخی سيد دولت حسين شاه الكاظمي المشهدي
القادري رحمه الله علیه 🙏

♡ 💬 ➢
Like Comment Share

26/08/2026

آستانہ عالیہ قادریہ نیوداڑی شریف کالا پل کراچی
نعرہ رسالت💚
خلد میں ہوگا ہمارا داخلہ اس شان سے
یا رسول اللّٰہ ﷺ کا نعرہ لگاتے جائینگ
تیری گلیوں کے مناظر ہے مرشد
ملتا ہے درِ دولت سے محمد کا خزانہ
نگری کی 💗
تیری گلیوں کے مناظر ہے مرشد
ملتا ہے درِ دولت سے محمد کا خزانہ
مرشد پاک آلِ رَسُول الله ، اولادِ مولا عَلی ، اَلحَسَنِی وَالحُسینِی: حُضُور مُرشِد سَرکار سَیّد صاحِب قادری کاظمی المشهدى۔ رحمتہ اللہ علیہ🌹
جانشینِ مُرشِدِ کَریم🚩
حُضُور عَلّامہ پِیر سیّد لَعل حُسَین شاہ سَرکار 🌹
حُضُور عَلّامہ پِیر سیّد عابد حُسَین شاہ سَرکار 🌹
آستانہ عالیہ قادریہ نیوداڑی شریف
‏وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں۔۔
‏اے زندگی گواہ رہنا میں عاشق رسول ہوں۔۔
‏لبیک یارسول اللل🌹

10/08/2026

جانشینِ مُرشِدِ کَریمؒ☪️ حُضُور عَلّامہ پِیر سیّد لَعل حُسَین شاہ سَرکار 🌹
نگری کی
آستانہ عالیہ قادریہ نیوداڑی شریف کالا پل کراچی
قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. (الشوری، 42: 23) ’’فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت سے محبت (چاہتا ہوں)‘‘۔ حضورﷺ نے اپنی قرابت اور اپنی اہلِ بیت کی محبت کو ہمارے اوپر فرض و واجب قرار دیا ہے اور یہ حُکمِ الٰہی سے ثابت ہے۔🌹 اللہ کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں آقاﷺ کی اُمت میں شامل فرمایا اور اپنی بندگی، کے ساتھ ساتھ حضورﷺ کی غلامی اور محبت کے رشتے میں منسلک کیا۔💐

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس  کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے پیر بھائی رضا محمد صاح...
30/07/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے پیر بھائی رضا محمد صاحب (عرف کالیا پاجی) کی اہلیہ صاحبہ انتقال فرما گئی ہیں۔💔

(نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔)

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔🤲

25/07/2026

*پیرِ طریقت رہبرِ شریعت نائبِ مُصطفیٰ ﷺ وارثِ اِمام علی المُرتضیٰ شہزادۀ اِمام مولا موسیٰ کاظم منظورِ نظر سرکارِ بغداد غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نورِ نظر ساداتِ داڑی شریف قلندرِ وقت قطب الاقطاب غوثِ الوقت، شیخُ المشائخ آفتابِ ولایت مہتاب قادریت حَسَنِی حُسینِی شہزادہ:*
*صوفئ بّاصفا مُرشدِ من سيدِ من جانم سلطانم حضرت سیّدنا بابا جی لجپال قبلہ پیر سخی* *سیّد دُولتّ حسین شاہ بادشاہ سرکار قادری کاظمی مشہدی رحمۃاللّٰہ علیہ*
*زیب :آستانہ عالیہ قادریہ نیو داڑی شریف*

*زیرِ سرپرستی:صاحبزادہ والا شان صاحبزادہ حضرت علامہ پیر سیّد لعل حسین شاہ سرکار کاظمی القادری مشہدی حفظہ اللہ*

*صاحبزادہ والا شان صاحبزادہ حضرت علامہ پیر سیّد عابد حسین شاہ سرکار کاظمی القادری مشہدی حفظہ اللہ*

*( سجادگان آستانہ عالیہ قادریہ نیو داڑی شریف)*

*حسنِ ظاہر وحسنِ باطن کی دولت ہو عطا*
*نائب غوث الوری سیّد دولت حسین شاہ کے واسطے🙏*

*دو جہاں میں دولتیں دے عفو و رحمت کی مجھے 😍*
*حضرت سیّد دولت حسین مجتبٰی کے واسطے 🙏*

*اِزن ہو مجھ کو عطا یارب مدینہ پاک کا🤲*
* نائب غوث الوری سیّد دولت حسین شاہ کے واسطے🙏*

*اس گدا کو شوق دے اپنی عبادت کا خُدا 🙏*
* نائب غوث الوری سیّد دولت حسین شاہ کے واسطے*💓

*ضال ہو ساری بلائیں دور ہو سب رنج و غم 🙏*
* نائب غوث الوری سیّد دولت حسین شاہ کے واسطے❣️*

*

16/06/2026
19/04/2026

Dua🤲🏼Urs Pak Syed Dolat Hussain Shah Sarkar
پیرباباجی سخی سید دولت حُسین شاہ کاظمی قادری مشہدی سرکار🙏🏼🚩

17/04/2026

انشاءاللّٰہ بروز ہفتہ 18 اپریل 2026 پانچواں سالانہ عرس مبارک ❣️

16/04/2026

پانچواں سالانہ عظِیم الشان عرس غوثین اکملین میرے شیخ کامل حضور ولئ نعمت صاحب جود و سخا نائب غوث الاعظم قبلہ پیر بابا جی سخی سید دولت حسین شاہ بادشاہ کاظمی القادری رحمة الله تعالى عليه کا پانچواں سالانہ عرس مبارک بروز ہفتہ ،18 اپریل 2026 بمطابق 29 شوال المکرم منعقد ہوگا
بعد نماز ظہر تا عصر قرآن خوانی بعد نماز عصر تا عشاء محفل نعت و بیان،
ان شاءاللہ تعالیٰ عرس مبارک کی اس تقریب میں بدستور جید علمائے کرام کے بیانات ہوں گے ،
قبلہ سیدی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک ادنیٰ غلام ہونے کی حیثیت سے احقر جملہ عاشقان اولیاء بلخصوص سادات کرام اور علمائے ذی وقار کو شرکت کی دعوت پیش کرتا ھے ،
جملہ عاشقان اولیاء سادات کرام ،علمائے ذی وقار اس عظیم الشان روحانی اجتماع میں شرکت فرمائیں اور ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں۔
اللہ کریم آپ تمام احباب کو ہمیشہ دارین میں سعید رکھے ۔
تمام احباب کو جانَشِینِ مُرشِدِ کامِلؒ حُضُور سیّد لَعَل حُسَین شاہ مدظلہ الاقدس کی جانب سے اس عظیم الشان محفل میں شرکت کی دعوت ہے، ❤️

اس پیغام کو آگے شیئر کیجیئے۔💌
جزاک اللہ خیرا


https://maps.app.goo.gl/CEdVWtqsZ5SEe8cq6
عرس گاہ کی لوکیشن

Address

M. T Khan Road Sultanabad Karachi
Karachi

Telephone

+92438505983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Journey Of Ammar Haroon. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Journey Of Ammar Haroon.:

Shortcuts

Share