Tanzeem Islami Korangi Wasti

Tanzeem Islami Korangi Wasti

Share

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پرچلتےہوئےمملکت پاکستان میں نظام خلافت راشدہ کے نفاذکی کوشش۔

22/08/2025
15/04/2023

25th Ramzan , Raj mahal lawn

09/03/2023
Photos from Tanzeem Islami Korangi Wasti's post 09/03/2023

دورۂ ترجمۃ القرآن
إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ
بروز بدھ 22-مارچ-2023 سے شروع ہو رہا ہے۔
مدثر: محمد نعمان صاحب
راج محل لان، متصل چنیوٹ ہسپتال کورنگی نمبر 2۔
کراچی کے تمام مقامات کی مکمل فہرست دیکھیں۔

03/03/2023

ان شاء الله کل 4مارچ بروز ہفتہ سہ پہر 04:00 تا 06:30 تک کورنگی روڈ (قیوم آباد سے کالا پل تک تنظیم اسلامی حلقہ جنوبی کے زیر اھتمام "حیا اور ایمان مہم" کے بارے میں پُرامن مظاہرہ ھوگا تمام رفقاء واحباب سے شرکت درخواست ہے.
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ...

22/02/2023

"آیئے رمضان کی راتوں میں قرآن سمجھیں"
دورہ ترجمہ قرآن

مقام:
راج محل لان متصل چنیوٹ جنرل ہسپتال کورنگی نمبر 2
زیر اہتمام تنظیم اسلامی کورنگی وسطی

22/02/2023

خطاب عام : حیا اور ایمان
امیر تنظیم اسلامی جناب شجاع ادین شیخ صاحب

25 فروری2023، بروز ہفتہ بعد نماز عشاء (8:15)
(خواتین کے لیے قرآن اکیڈمی کورنگی میں شرکت کا باپردہ اہتمام یے)

بمقام:
جامع مسجد طیبہ ، زمان ٹاؤن ، کورنگی 4

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

House No. R-171, Sector 34/2, Korangi No. 3
Karachi
74900