سیف اللہ سیفی

سیف اللہ سیفی ایک ناٹک ہے زندگی جس میں
آہ کی جائے واہ کی جائے...!🤍

23/05/2026

شھید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب ❤️

08/05/2026

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی موٹر سائیکل پر سندھ اسمبلی آمد

یاد رہے مئیر کراچی مصروف شاہراہ پر بغیر ہیلمٹ بغیر اجرک نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل چلا کر سندھ اسمبلی پہنچے کراچی کے شہری ڈی آئی جی ٹریفک سے سوال کر رہے ہیں کہ بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر مئیر کراچی کو ای چلان کب موصول ہوگا ؟
یا قانون صرف غریب کے لئے ہے ۔۔

08/05/2026

اب اسکا کیا کرنا ہے

08/05/2026

کراچی سیف سٹیز اتھارٹی منصوبے میں جدید پیش رفت نیا سسٹم متعارف

کمپنیوں کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے چالان بھی آپ کی دھلیز پہ جدید ٹیکنالوجی پاکستان سے باہر نہیں جانی چاہیے ورنہ دنیا ہم سے ترقی میں آگے نہ نکل جائے

اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

08/05/2026

کراچی کے منصوبے غیر ملکی قرض پر!
کراچی کا اپنا بجٹ کہاں لگ رہا ہے؟

08/05/2026

راہ حق میں شہادتوں کی داستان ہے
حق کا پرچم ہمیشہ لہراتا رہے گا

شہید راہ حق
حق کی پہچان
علامہ مسعود الرحمن عثمانی شہید کا درد دل
جاری کردہ اہلسنت میڈیا
پیشکش صداۓ بدر۳۱۳میڈیا آفیشل

08/05/2026

سعودی عرب کے شہر مکہ میں شدید گرمی کے باعث سڑکوں اور راستوں پر پانی چھڑکنے والے کولنگ سسٹمز کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

08/05/2026

جنرل جمیل احمد کا تاریخی انٹرویو ۔۔۔

07/05/2026

ایران کی متعدد بندرگاہوں پر حملوں کے بعد، ایرانی فضائیہ کے جہاز اڑان بھررہےہیں،

Address

Sachal Goth
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیف اللہ سیفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share