05/03/2026
The Arqam Schools Gulistan-e-Johar Campus
The Arqam Schools
05/03/2026
محترم والدین و معززینِ علاقہ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 16روزہ تراویح کا اہتمام دی آرقم اسکول میں کیا گیا ہے۔دی ارقم اسکول کے ہونہار طلباء فیضان عاصم اور محمود عالم تراویح کی امامت کررہے ہیں۔ دونوں طلباء نے دی ارقم اسکولز ہی سے حفظِ قرآن مکمل کیا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ تراویح کی نماز اسکول میں ادا کریں اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
نمازِ عشاء کا وقت: رات 8:15 بجے ہے
والسلام
(خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے)
Director
The Arqam Schools
19/02/2026
2 رمضان المبارک 1447 - 2026
سحر و افطار کے اوقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi
75290
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |