24/11/2025
🌸 الحمدللہ، اللهم زد فزد 🌸
✨ اتحادُ القرّاء پاکستان کے زیرِ اہتمام صوبہ سندھ کے صوبائی مسابقۂ حفظِ قرآن مجید میں
مدرسہ جامع القرآن عثمان بن عفان کے ہونہار طالبِ علم
🌟 محمد معاویہ بن غلام مصطفیٰ 🌟
🌟استاد محترم جناب قاری حفیظ الرحمن صاحب🌟
کے شاگرد نے نہایت خوبصورت اور پُرسوز تلاوت پیش کی۔
اور الحمدللہ! ہمارا ادارہ صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں سرخرو رہا۔
اَس شاندار کامیابی پر
💐 اساتذۂ کرام، معاونین اور والدین مبارک باد کے مستحق ہیں۔
دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ تمام محنت کرنے والے اساتذہ و معاونین کو
اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے
اور اسے پوری ٹیم اور ادارے کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
آمین ثم آمین 🤲🏻✨