10/05/2026
🌸 غدیر کوئز مقابلہ 2026 🌸
🔷 درس نمبر 03
🎙️حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی (پروفیسر کراچی یونیورسٹی)
📅 23 مئی 2026 بروز ہفتہ
⏰ شام 3:30 بجے
📖 تمام معزز شرکاء سے گزارش ہے کہ لیکچرز میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، کیونکہ:
✨ لیکچر میں شرکت کے لیے الگ نمبر مختص ہیں۔
✨ لیکچرز سے بھی 5 اہم سوالات شامل کیے جائیں گے۔
💻 تمام کلاسز گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔
🌺 علمِ غدیر سے اپنی معرفت میں اضافہ کریں اور اس بابرکت مقابلے کا حصہ بنیں۔
منجانب:
صراط العشق پاکستان
المفید اسلامی ثقافتی مرکز
10/05/2026
🌸 غدیر کوئز مقابلہ 2026 🌸
🔷 درس نمبر 02
🎙️حجت الاسلام و المسلمین سکندر علی بہشتی (جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کراچی)
📅 20 مئی 2026 بروز بدھ
⏰ شام 3:30 بجے
📖 تمام معزز شرکاء سے گزارش ہے کہ لیکچرز میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، کیونکہ:
✨ لیکچر میں شرکت کے لیے الگ نمبر مختص ہیں۔
✨ لیکچرز سے بھی 5 اہم سوالات شامل کیے جائیں گے۔
💻 تمام کلاسز گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔
🌺 علمِ غدیر سے اپنی معرفت میں اضافہ کریں اور اس بابرکت مقابلے کا حصہ بنیں۔
منجانب:
صراط العشق پاکستان
المفید اسلامی ثقافتی مرکز
10/05/2026
🌸 غدیر کوئز مقابلہ 2026 🌸
🔷 درس نمبر 01
🎙️ عالمہ خواہر زاہدہ جعفری (فاضلۂ مشہد)
📅 17 مئی 2026، بروز اتوار
⏰ شام 3:30 بجے
📖 تمام معزز شرکاء سے گزارش ہے کہ لیکچرز میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، کیونکہ:
✨ لیکچر میں شرکت کے لیے الگ نمبر مختص ہیں۔
✨ لیکچرز سے بھی 5 اہم سوالات شامل کیے جائیں گے۔
💻 تمام کلاسز گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن منعقد ہوں گی۔
🌺 علمِ غدیر سے اپنی معرفت میں اضافہ کریں اور اس بابرکت مقابلے کا حصہ بنیں۔
منجانب:
صراط العشق پاکستان
المفید اسلامی ثقافتی مرکز
09/05/2026
غدیر کوئز مقابلے کے حوالے سے چند اہم ہدایات آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہیں:
*📌 یہ مقابلہ مجموعی طور پر 30 نمبرز پر مشتمل ہوگا، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:*
👈20 سوالات دی گئی کتاب(اعلان ولایت علی علیہ السلام) سے لیے جائیں گے
👈5 سوالات لیکچرز سے شامل کیے جائیں گے
👈اور 5 نمبر لیکچرز میں شرکت کے ہوں گے۔
*🎤 موضوعِ غدیر پر تین خصوصی لیکچرز کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں شرکت آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔*
🔷درس نمبر 01
*🎙️عالمہ خواہر زاہدہ جعفری (فاضلہ مشہد)*
[17 مئی 2026 بروز اتوار شام 3:30 بجے]
🔷درس نمبر 02
*🎙️حجت الاسلام و المسلمین سکندر علی بہشتی (جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کراچی)*
[20 مئی 2026 بروز بدھ شام 3:30 بجے]
🔷درس نمبر 03
*🎙️حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی (پروفیسر کراچی یونیورسٹی)*
[23 مئی 2026 بروز ہفتہ شام 3:30 بجے]
منجانب: صراط العشق پاکستان/ المفید اسلامی ثقافتی مرکز
08/05/2026
🌙 *مسابقہ کتاب خوانی بمناسبت عیدِ غدیر* 🌙
📖 *کتاب* : اعلانِ ولایتِ علیؑ
📝 *امتحان* : یکم جون 2026
🎁 *انعامات:*
🥇 پہلا انعام: 5000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 3000 روپے
🥉 تیسرا انعام: 2000 روپے
🎖 17 نفیس انعامات
💻 *امتحان کا طریقہ:*
گوگل فارم کے ذریعے (MCQs)
📅 امتحان کی تاریخ: 1 جون 2026
⏳ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 12 مئی 2026
📌 *اہم ہدایات / شرائط:*
• عمر کی کوئی قید نہیں ہے
• کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں فراہم کی جائے گی
• اگر کوئی ہارڈ کاپی لینا چاہے تو وہ مناسب قیمت پر دستیاب ہوگی
• تمام سوالات صرف دی گئی کتاب سے ہی ہوں گے
• گوگل فارم ایک ہی بار پُر کیا جائے گا
• تاخیر سے موصول ہونے والی رجسٹریشن قابلِ قبول نہیں ہوگی
رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں:
0328 2739155
03007951919
03159779358
*Join us:*
https://chat.whatsapp.com/Jj1VEXSw3Pz5VdIzPMQKda?mode=gi_t
📌 *منجانب: صراط العشق پاکستان*
🤝 *بتعاون: المفید ثقافتی مرکز*
31/07/2024
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔
اپنے خاندان اور اولاد میں سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی اسماعیل ہنیہ رحمه اللہ بھی اپنے رب کے حضور پیش۔
اللّٰہ تعالٰی اپنی شایان شان ان کا اکرام فرمائیں ، اور تمام خاندان کو جنت الفردوس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں اکٹھا فرمائیں۔ ۔۔۔
آمین
01/10/2023
Assalamualaikum
Online Quran Academy
offers online courses 🎧💻📚
🔴Quran pak /qaida 📖classes with tajweed (rouls)
🔵Male & Female teachers are available
Flexible timing available.
🔵30 ⏰min class per student.
🔵20 ⏱min for Qaida/🔵Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,&diniyaat,(Islamic studies)
🔵Online Spoken Farsi Classes
🛑3 days Trial classes are free
🛑Easy to learn and Quran through Internet to all over the world,🌎
contact 📲
📱+923410987428
Plz forward to your friends & relatives
10/02/2023
لعنت بھیج کر آگے شئیر کریں
08/12/2022
Ayyam e Fatimiyah💔 | 13 Jamadiul Awwal 🥀
How to remove the door?
How to save Mohsin?
The breath is stuck in the chest,
There is a time of trouble on your Zahra.
Oh Baba! 💔
Send a message to learn more