Online quran teacher

Online quran teacher الحمدللّٰه

❤*آئن لان قرآن اکیڈمی*❤1:⭐ ہم ایک ہفتہ میں 5 دن ( بروز پیر سے جمعة المبارک تک)  پڑھاتے ہیں۔2:⭐ پڑھائی کے 5 دنوں میں سے ا...
27/12/2021

❤*آئن لان قرآن اکیڈمی*❤

1:⭐ ہم ایک ہفتہ میں 5 دن ( بروز پیر سے جمعة المبارک تک) پڑھاتے ہیں۔

2:⭐ پڑھائی کے 5 دنوں میں سے اگر کسی دن کلاس چھوٹ جائے تو اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ہم بروز ہفتہ چھٹی والے دن اس سٹوڈٹینٹ کی کلاس لیتے ہیں۔

3:⭐ ایک،ایک کرکے الگ،الگ ہر سٹوڈینٹ کی کلاس ہوتی ہے۔

4:⭐ ایک کلاس کا دورانیہ کم از کم 20 منٹ اور زیادہ سے زیادہ جو سٹوڈینٹ کے والدین سے سٹوڈینٹ کی تعلیم کے مطابق طے ہو جائے۔

5:⭐ کلاس کا وقت والدین ہی طے کرتے ہیں اور اگر کسی دن (بوجہ کسی مجبوری)طے شدہ وقت سے پہلے یا بعد میں کلاس لینی ہو تو کم از کم ایک گھنٹا پہلے بتا دیا جائے تو وقت تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔

6:⭐ کلاس کے آخری 5 منٹوں میں چھوٹے قائدہ والے اور ناظرہ والے سٹوڈینٹس کو چھے کلمے،نماز مع طریقہ،مسنون دعائیں، نماز جنازہ یہ سب زبانی یاد کراتے ہیں اور اسکے بعد قرآن مجید کی آخری 10 سورتیں (حفظ) زبانیں یاد کراتے ہیں پھر سورة الملک، سورةالمزمل، سورة الرحمن, سورة الواقعہ، سورة الکہف اور سورة یس یہ سب بھی (حفظ) زبانی یاد کراتے ہیں۔

7:⭐ شروع کے 1 سے لیکر 3 دنوں تک فری کلاسیں ہوتیں ہیں جسمیں والدین مطمئن ہوں تو ہم بسم اللہ کرا دیتے ہیں اور اگر مطمئن نہ ہوں تو ہم معذرت کے ساتھ الوداع کردیتے ہیں لیکن إنشاءاللّٰه بحکم خداوندی آپ ضرور مطمئن ہوں گے۔

8:⭐ سٹوڈینٹس کی عمر کم از کم 5 سال ہونی چاہیے، 5 سال سے کم کا سٹوٹینٹ بمشکل آن لائن میں چلتا ہے اور زیادہ کی کوئی قید نہیں۔

9:⭐ چھوٹے سٹوڈینٹس کی کلاس زوم ایپ یا سکائپ ایپ ہی پر ہوسکتی ہیں اسکے علاوہ واٹس ایپ پر نہیں ہوسکتی اور بڑوں کی کلاس واٹس ایپ پر بھی ہوسکتی ہی
☀رابطہ نمبر +923310372920

15/12/2021

تلاوت

31/05/2021
12/12/2020

Tilawat

24/11/2020

Tilawte

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category