Excellence english grammar school

Excellence english grammar school ایکسی لینس انگلش گرامر اسکول جو نام ہے اعتماد کا۔۔
تمام والدین، طلباء اور احباب کو خوش آمدید۔۔۔

16/05/2025

افواج پاکستان خراج تحسین پروگرام
پرفامنس: تم کون ہو

01/03/2025

Learning activities

01/03/2025

Learning Activities

Exellencian's
01/03/2025

Exellencian's

24/02/2025

الحمداللہ کل ایکسی لینس انگلش گرامر اسکول سے میٹرک کا ساتواں گروپ انتہائ محبت اور نیک خواہشات کیساتھ رخصت کیا۔۔۔
ایک استاد خاص طور پر پرنسپل ہونے کے ناطے میرے لیےیہ انتہائی افسردہ کرنے والا لمحہ تھا کیونکہ یہ وہ بچے اور بچیاں ہیں جو محض چار سال کی عمر میں اسکول میں داخل ہوے اور جوان ہوکر رخصت ہوے۔۔
اس بچپن سے جوان ہونے تک کے عرصے میں ہم نے انکی نادانیاں، مستیاں، شرارتیں ، چالاکیاں سب براداشت کیں، کبھی جان بوجھ کر اگنور کیا اور کبھی ضرورت کیمطابق ڈانٹا، کبھی سزا دی اور کبھی سراہا ، پتا ہی نہیں چلا کب یہ بڑے ہوے اور کیسے یہ وقت گزر گیا آج جب انہیں رخصت کرنے لگا تو وہی پہلا دن آنکھوں کے سامنے فلم کی طرح چلنا شروع ہوگیا انکی مستیاں، انکا رونا، انکا ضد کرنا، انکے بہانے بنانا، انکو ڈانٹنا، انکا شاباش دینے پر خوش ہونا ، چھـٹی کا اعلان کرنے پر انکا چلانا، اپنی بات منوانے کے لیے مسکے لگانا، ٹیسٹ نا یاد کرنے پر بہانے بنانا/سب کچھ ایسے لگا جیسے کل کی بات ہو یقین جانے بہت مشکل لمحہ تھا بالکل ایسے جیسے ایک باپ اپنے بچوں کو رخصت کرتا ہے اور درد میں مبتلا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔
یہاں آکر احساس ہوتا ہے میرے رب نے استاد کو کیوں روحانی والدین کا درجہ دیا ہے۔۔۔
مینے ہمیشہ انہیں بچوں کی طرح سمجھا اور بچوں جیسی تربیت کی۔۔
میری دعا ہے اللہ پاک میرے ان بچوں کو ذندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں نصیب فرمائے اور والدین اور اساتذہ کے لیے باعث فخر رہیں ہمیشہ آمین۔۔۔
ان تمام والدین کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کرکے اپنے ہونہاروں کو ہمارے حوالے کیا۔۔
ان تمام ٹیچرز کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے ساتھ ملکر ان تمام بچوں کی بہترین تربیت کی۔۔۔
اور میں شکر گزار ہوں اور لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اس پاک زات کا جسنے معلم جیسے بہترین شعبے کے لیے مجھے منتخب کیا اور اس قابل بنایا۔۔
آپ سب کی دعائوں کا طلبگار
سر زبیر میر

21/02/2025

Singular/plurals activity

21/02/2025

Missing words activity

Colour activity
21/02/2025

Colour activity

21/02/2025

Activity

23/09/2023

G/knowledge activity

Today was yellow day   Adress : Gulshan Ghazi Block-B Street No3 Contact: 03153498889
23/09/2023

Today was yellow day

Adress : Gulshan Ghazi Block-B Street No3
Contact: 03153498889

Address

Gulshan Ghazi Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellence english grammar school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category