HOME Language Center
English is fun, so here are the tips to learn it easily to be a fluent speaker. Here you will see di
https://www.facebook.com/share/1FK3udZ9CY/
Kindly follow this page to show your love and support 😍
Zeeshan Mughal English Language Hub
Welcome to ZM ENGLISH LANGUAGE HUB, I am English Language Teacher, who conduct online classes on Zoom and WhatsApp.
i can ensure you that I can build your speaking power in no time.
contact me at:
0305-7031563
24/02/2024
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں گرافکس کی خوبصورتی
جب میں اس کورس میں انرول نہیں تھا تو یہ کام اور یہ لوگوز مجھے بنانے نہیں اتے تھے
مگر الحمدللہ کورس میں انرول ہونے کے بعد جب میں نے گرافکس کو سیکھا تو آہستہ آہستہ کر کے مجھے ڈیزائننگ کی سمجھ بوجھ آنے لگی
ویسے تو میں بہت سارے نمونے آپ کو یہاں بھیجتا رہا ہوں مگر یہ سب سے خوبصورت اور سب سے بہترین اس لیے بھی ہے کہ یہ میرے فیس بک پروفیشنل پیج کا لوگو ہے
پرانے لوگوں کی ایک کہاوت تو سنی ہوگی کہ
"محنت میں عظمت ہوتی ہے"
اور یقینا یہ کہاوت کار آمد ہے
گرافکس کس طرح سے آپ کی پروڈکٹس کو یا آپ کے نام کو ایک لوگو میں تبدیل کر کے ایک اچھی پوسٹ میں تبدیل کر کے لوگوں کو پیش کرتی ہے، یہ آپ ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کو میں بہت دلچسپی کے ساتھ سیکھ رہا ہوں، ہر لیکچر کو اچھے سے سمجھ کر اس کی بہت زیادہ پریکٹس کرتا ہوں تاکہ ذہن سے کچھ محو نہ ہوجائے
پہلا کورس گرافکس ڈیزائننگ کا تھا ، جس کو سیکھ کر میں نے بہت سی خوبصورت پوسٹس بنائی، اور آج مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ لوگو اور کور پیج میری بنائی ہوئی باقی تمام پوسٹس اور ڈیزائننگ پر بھاری ہے
آپ بھی سیکھ سکتے ہیں یہ کورس اور وہ بھی صرف ایک ماہ میں، اگر لگن اور دلچسپی ہوگی تو یہ ایک ماہ آپ کی قابلیت میں بھرپور اضافہ کر جائے گا ۔
اس لوگو اور کور کو دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیں۔
شکریہ
ذیشᷡــᷧــⷩــᷤــⷷــⷷــᷦــان مغـᷝــⷶــⷩــᷚــᷴــⷨــل✍️✍️
وقت!!!!
وقت کی ایک خاصیت ہے، جو گزر گیا وہ کبھی بھی پلٹ کر نہیں آتا، چاہے اسے کسی اچھے فائدے کے لیے استعمال کریں یا پھر ضائع کر دیں
مگر یاد رکھیں، ضائع کیا ہوا وقت سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں دیتا لیکن اسی وقت کو کسی اسکل سیکھنے میں لگائیں گے تو وہ آپ کی نسلوں تک کو سنوار دے گا
اسکلز سیکھیں کہ اس سے پہلے ملکی حالات ایسے ہو جائیں ، سب تتر بتر ہو جائے، اپنے آپ کو اپنا قیمتی وقت دیں، خود پہ انویسٹ کریں، خود کو بہتر بنائیں اور قابل بنیں
آپ کے ارد گرد ایسے بے شمار لوگ ضرور ہوں گے، جب ان کو پڑھانے والے لوگ بھی تھے، ان پر ذمہ داریوں کا بوجھ بھی نہیں تھا، آسائشات بھی تھیں اور قابل لوگ بھی میسر تھے
مگر پھر وہ لوگ دارِ فانی سے کوچ کر گئے، ناتواں کندھوں پر ذمہ داریاں آن پڑیں، آسائشات چھن گئیں اور ضروریات کو پورا کرنا بھی مشکل ہوگیا
تو اب وہ سوائے پچھتانے کے کچھ بھی نہیں کر سکتے، البتہ اب وہ یہ ازالہ کس طرح کرتے ہیں کہ اپنی اولاد کو بہتریں تعلیم دینے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں
کیونکہ جو انہوں نے جھیلا ہے، وہ یقیناً کٹھن تھا، پر وہ اپنے بچوں کو ضرور قابل بنانا چاہتے ہیں
لہذا اب بھی وقت کا پہیہ ہمارے قابو میں ہے تو اے کسی بھی فضول سرگرمی میں گزارنے کے بجائے، خود کو قابل بنانے میں صَرف کریں❤️
ذیشᷡــᷧــⷩــᷤــⷷــⷷــᷦــان مغـᷝــⷶــⷩــᷚــᷴــⷨــل✍️✍️
23/10/2021
Join us at your earliest convenience❤️
is excited to announce the fresh starting from
in "3 to 4:30" with Reasonable fee❤️
Coaching Classes are also available for School Students❤️
1st to Matric.
First year and Second year Classes.
Girls and Boys❤️
Say No to Valentines Day 🔥
which country would you like to visit.? and why.?
آپ کس ملک کا دورہ کرنا چاہیں گے۔؟ اور کیوں۔؟
There was an earthquake in different places of Pakistan 😥
Like and share the page to learn free English.
We stand with .
MAY THE ALMIGHTY BLASTBL YOUR FOES.
AMEEN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi
75760
Opening Hours
| Monday | 03:00 - 21:00 |
| Tuesday | 03:00 - 21:00 |
| Wednesday | 03:00 - 21:00 |
| Thursday | 03:00 - 21:00 |
| Friday | 03:00 - 21:00 |
| Saturday | 03:00 - 21:00 |