28/03/2026
مبارکباد
اسکول ہذا کی انتظامیہ خداوند قدوس کی شکر گزار ہے اس سال بھی ہمیشہ کی طرح اللہ نے ہمیں کامیابی سے سرفراز کیا ہے
ایک ادارے کا معیار تب ہی جانچا جا سکتا ہے جب ممتحن کوئی دوسرا ادارہ ہو
ہر سال کی طرح امسال بھی ہمارے تمام کے تمام طلباء جنہوں نے دیگر کالجز کا اسکولز میں داخلہ کے لیئے ٹیسٹ دیا۔۔۔ کامیاب ٹھہرے۔۔۔الحمد اللّٰہ
ہمارے بلدیہ کے سب سے با اعتماد ادارے ابراہیم علی نیول کالونی میں ہمارے دو اسٹوڈنٹس میرٹ کی بنیاد پر داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔۔۔ الحمدللہ
اسی طرح ہمارا پانچ سال مسلسل میڑک کا رزلٹ سو فیصد رہا ہے
گزشتہ برس کلاس دہم ( طالبات ) میں سے کسی بھی طالبہ کے 80 فیصد سے کم مارکس نہیں ہیں
گزشتہ برس کلاس دہم میں عمومی طور پر کسی بھی طالب علم کے 70 فیصد سے کم مارکس نہیں ہیں
ادارہ ہذا تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیئے کوشاں ہے
امسال کلاس نہم کی تمام معلمات کا تدریسی تجربہ دس سال سے زیادہ اور زیادہ تر تدریسی تجربہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کا ہے
داخلے جاری ہیں