05/12/2024
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 02 جمادی الثانی 1446ھ*
*🗓️ 05 دسمبر 2024ء*
*🌄 بروز جمعرات Thursday*
*🌹 اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی*
*عبداللہ بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ معاذ بن جبلؓ نے سفر کا ارادہ کیا تو کہا اے اللہ کے رسول مجھے نصیحت کیجئے؟ آپ نے فرمایا اللہ کی عبادت کر واس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، معاذ نے کہا اے اللہ کے نبی مزید فرمائیے آپ نے فرمایا برائی کر بیٹھو تو پھر نیکی کرو،معاذ نے کہا اے اللہ کے نبی! مزید فرمائیے، آپ نے فرمایا استقامت اختیار کرو اور اپنےا خلاق کو اچھا کرو۔*
*📗 السلسلة الصحيحة 32*