Learn Quran Online

Learn Quran Online Five different courses are being conducted in our institute

Assalam u AlaikumI am teaching the online Holy QURAN to Male Female & kids via Whatsapp, imo, zoom,botim and Skype by sc...
20/11/2022

Assalam u Alaikum
I am teaching the online Holy QURAN to Male Female & kids via Whatsapp, imo, zoom,botim and Skype by screen sharing.
One by one classes of half hour each, 20 minutes for QURAN lesson or Noorani Qaida and 10 minutes for Namaz, kalimas ,prayers and short surahs.

5 days classes in a week. Time of your choice
3 days free trial class
JAZAKALLAH
If Anyone wants to read. So Message in Inbox.
WhatsApp +92 322-7525808

جمعہ مبارک میں درود شریف پڑھ لیں۔۔ﷺ ﷺ ﷺ❤❤
09/09/2022

جمعہ مبارک میں درود شریف پڑھ لیں۔۔ﷺ ﷺ ﷺ❤❤

7 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت
07/09/2022

7 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت

02/09/2022
درود شریف کے فضائل​ کیا ہیں؟1- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں. حضرت ابوہریرہ رضی ال...
01/09/2022

درود
شریف کے
فضائل​ کیا ہیں؟
1- ایک مرتبہ درود شریف
پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں
نازل ہوتی ہیں. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ
تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا:
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)
’’جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم: ۴۰۸]
2- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیئے جاتے ہیں.
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ عَشْرَصَلَوَاتٍ ، وَحَطَّ عَنْہُ عَشْرَ خَطِیْئَاتٍ ، وَرَفَعَ عَشْرَ دَرَجَاتٍ) [صحیح الجامع: ۶۳۵۹ ]
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کردیتا ہے۔‘‘
3- درود شریف کثرت سے پڑھا جائے تو پریشانیوں سے نجات ملتی ہے. حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا:
’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! میں آپ پر زیادہ درود پڑھتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا خیال ہے کہ میں آپ پر کتنا درود پڑھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَا شِئْتَ جتنا چاہو۔ میں نے کہا: چوتھا حصہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَا شِئْتَ ، فَإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ"
جتنا چاہو اور اگر اس سے زیادہ پڑھوگے تو وہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ میں نے کہا: آدھا حصہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَا شِئْتَ، فَإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ"
جتنا چاہو اور اگر اس سے زیادہ پڑھو گے تو وہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ میں نے کہا: دو تہائی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَا شِئْتَ، فَإِنْ زِدْتَّ فَہُوَ خَیْرٌ لَّکَ"
جتنا چاہو اور اگر اس سے زیادہ پڑھو گے تو وہ تمہارے لئے بہتر ہے۔میں نے کہا: میں آپ پر درود ہی پڑھتا رہوں تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"إِذًا تُکْفٰی ہَمَّکَ ، وَیُغْفَرُ لَکَ ذَنْبُکَ"
تب تمھیں تمھاری پریشانی سے بچالیا جائے گا اور تمھارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے ۔ایک روایت ہے میں ہے:
"إِذَنْ یَکْفِیْکَ اﷲُ ہَمَّ الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ"
تب تمھیں اللہ تعالیٰ دنیا وآخرت کی پریشانیوں سے بچالے گا۔‘‘ [ترمذی : ۲۴۵۷]
روزِ قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ قریب وہی ہو گا جو سب سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتا تھا.
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(أَوْلَی النَّاسِ بِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ أَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلاَۃً)
’’ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہوگا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجے گا۔‘‘
[رواہ الترمذی وابن حبان وابو یعلی وغیرہم]

Address

Metrovile S. I. T. E Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share