Smart Coaching Center

Smart Coaching Center

Share

Smart Coaching Center
Admission Open for class 1X , X., Xl , Xll
Fresh classes Start .

08/08/2024

little shinning star's 🌟🌟🌟🌟 Admission open
Contact #0318-0018832
0301-2553889
0305-5172202

08/08/2024

_خوشخبری_*
نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں کے ایسے طلبہ اور طالبات جو کسی وجہ سے سالانہ امتحانات اول 2024 میں امتحانات میں شریک نہیں ہو سکے وہ اب خود کو سالانہ امتحانات دوم میں آج ہی انرول کروائے اور اپنا قیمتی سال بچانے۔
سالانہ امتحانات دوم نومبر 2024 میں منعقد ہوں گے-
داخلے کیلئے آج ہی
_*اسمارٹ ایجوکیشنل نیٹورک * _ سے رابطہ کریں - 03180018832

26/12/2021



“Competing at the highest level is not about winning. It’s about preparation, courage, understanding and nurturing your people, and heart. Winning is the result.”

Photos from Smart Coaching Center's post 25/12/2021

"علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔ اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا”

“دُنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں، جو پاکستان کا وجود ختم کر سکتے"

"میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا، بلکہ فیصلہ لے کر اُسے ایک بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں”
"ہم سب بھائی بھائی ہیں۔ یہ مصنوعی حد بندیاں ہمیں علیحدہ نہیں کر سکتیں۔ یہ بات قائد اعظم نے طورخم کی سرحد پر ایک سپاہی سے کہی تھی۔”



Quaid-e-Azam Day in Pakistan is celebrated every year on December 25. It is a celebration of Muhammad Ali Jinnah’s birthday across Pakistan. He is believed to be the founder of the country and was known as ‘Qaid-e-Azam,’ which means ‘Great Leader.’ It’s a major national holiday with a lot of events throughout the country. Jinnah was made the governor-general of Pakistan on August 14, 1947. He worked hard to set up a government and organize a country torn by communal violence. He died one year after he was appointed the governor-general of Pakistan in his home in Karachi. His efforts for the country have enshrined him as one of the greatest leaders of Pakistan.

:-

Muhammad Ali Jinnah is honored in Pakistan as the first governor-general and the father of the nation. Quaid-e-Azam Jinnah, as he was popularly known, had a lot of work ahead of him.
He was responsible for looking after thousands of Indian immigrants and setting up a government. Muhammad Ali Jinnah took over a new, shook country to rule. At the time, he was also suffering from tuberculosis. He worked hard to ensure that Pakistan had a form of governance before he died just a year after being in charge as governor-general, on September 11, 1948.

Before he was the governor-general, Muhammad Ali Jinnah was a trained barrister with his legal practice. He was an active member of the Indian National Congress and a significant figure in the subcontinent’s struggle for freedom from colonial rule.

By 1940, Jinnah decided that a separate Muslim State was necessary to ensure that Muslims would not become an ignored minority in the newly formed state of India. He fought long and hard to ensure the creation of Pakistan, and his victory is a pivotal point of celebration for the people of the country.

He was such a beloved leader that his birthday, December 25, was declared Quaid-e-Azam Day. This day is observed in Pakistan in various ways. The national flag is specially hoisted at governmental and non-governmental buildings, plus formal events are also part of the public holiday.

Photos from Smart Coaching Center's post 25/12/2021

History of Quaid-e-Azam Day
Muhammad Ali Jinnah was born on December 25th 1876 in Karachi, which was still part of British-controlled India at that time.

After studying in Bombay and London, Jinnah became a lawyer in Bombay. in 1913, he joined the Muslim League, which had been formed to stand up for the rights of Indian Muslims and he became its president in 1916.

Jinnah believed that Muslim-Hindu unity in India was possible, but over the years the relationship between the Hindu and Muslim communities had deteriorated to such a point that he reluctantly accepted that the best way to protect the rights of Indian Muslims was through partition.

In 1940, he first suggested the idea of the partition of India to create Pakistan and led negotiations with the British government. This resulted in the partition of India and the creation of the state of Pakistan on August 14th 1947.

03/12/2021

محترم دوستو!
آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔
دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے اور ہم 2018 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھایا جاتا ہے اور وہ " اخلاقیات " اور " آداب " ہیں۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: "جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں"۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔
بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔ ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔
یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز...
اشفاق احمد صاحب کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے... اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے...
آپ یقین کریں استادوں کو عزت وہی قوم دیتی ہے جو تعلیم کو عزت دیتی ہے اور اپنی آنے والی نسلوں سے پیار کرتی ہے۔ جاپان میں معاشرتی علوم " پڑھائی" نہیں جاتی ہے.. کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔
جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں...صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔

دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں
جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے،
ہمارے بچے " پبلشرز " بن چکے ہیں۔
آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے
اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں..
بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں،
اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں...خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں...
بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں....
جن کے بچے فیل ہو جاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو "کوڑھ مغز" اور "کند ذہن" کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔
آپ ایمانداری سے بتائیں اس سب کام میں بچے نے کیا سیکھا... سوائے نقل کرنے اور چھاپنے کے؟
ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں،
جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے
قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے ۔
ہم پہلی سے لے کر اور دسویں تک اپنے بچوں کو " سوشل اسٹڈیز " پڑھاتے ہیں اور معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے
وہ یہ بتانے اور سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہم نے کتنا " سوشل " ہونا سیکھا ہے؟
اسکول میں سارا وقت سائنس " رٹتے " گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی "سائنس دان" نامی چیز نظر نہیں آئے گی....کیونکہ بدقسمتی سے سائنس "سیکھنے" کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی "رٹّا" لگواتے ھیں

اس "گلے سڑے" اور "بوسیدہ" نظام تعلیم کو اٹھا کر پھینکیں، بچوں کو "طوطا" بنانے کے بجائے "قابل" بنانے کے بارے میں سوچیں تو زیرِنظر تصویر میں پوچھے گئے مسئلے کا حل خود بخود ہو جائے گای

14/08/2021

Independence a Precious gift of God.
May We Always Remain Independent.. Ameen.
A Very Happy Independence Day.

01/07/2021
16/06/2021

Need hard working and experienced teacher for IX,X class only

12/06/2021

little shinning star's 🌟🌟🌟🌟 Admission open
Contact #0318-0018832
0301-2553889
0305-5172202

10/06/2021

Smart Coaching Center Admissions open
Contact #0318-0018832
0301-2553889

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

House#L-820&821 Sector8/E Gulzar Colony Korangi Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 02:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00