Al Hidayah Islamic Academy

Al Hidayah Islamic Academy

Share

Al Hidayah Islamic Academy is an Islamic Academy for Us. Chairman of this Academy's M***i Muhammad S

Photos from Al Hidayah Islamic Academy's post 28/02/2025

استاذ العلماء الحاظ القاری مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب ( امام و خطیب مرکزی جامع مسجد عید گاہ ایم اے جناح روڈ کراچی / چئیرمین الھدایہ اسلامک اکیڈمی انٹرنیشنل ) کے زیر سرپرستی ادارہ الھدایہ اسلامک اکیڈمی کے سالانہ امتحان میں پوزیشن پوزیشن ہولڈز طلباء کرام ۔۔
اس پرمسرت موقع پر امین مسجد جناب حاجی شبیر صاحب ۔ جناب جاوید گھانچی صاحب ۔ جناب حاجی نذیر امجدی صاحب اور اکیڈمی کے تمام اساتذہ موجود تھے ۔۔
بمقام مرکزی جامع مسجد عید گاہ ایم اے جناح روڈ کراچی ۔۔
28 February 2025 Friday

Photos from Al Hidayah Islamic Academy's post 06/03/2021

5 مارچ 2020 کو مرکزی جامع مسجد عید گاہ ایم اے جناح روڈ کراچی میں مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب کی امامت میں ہونے والا مرکزی اجتماع اور جمعۃ المبارک کی نماز کے کچھ مناظر ۔۔

06/03/2021

ہمارا پیغام قرآن کی روشنی سب کے لیے

17/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: خواجہ غریب نواز کی ایک مجلس میں نماز کی اہمیت کا ذکر !!! دیکھئے اور سنئے۔
الھِدایہ اِسلامک اکیڈمی و اَمجدی پروڈکشن۔

16/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: صُحبتِ صالِحین !!! دیکھئے اور سنئے۔
الھِدایہ اِسلامک اکیڈمی و اَمجدی پروڈکشن۔

15/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: اچھی اور بُری صُحبت کے اثرات!!! دیکھئے اور سنئے۔
الھِدایہ اِسلامک اکیڈمی و اَمجدی پروڈکشن۔

14/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: اے غافِل تیرا ہنسی سے کیا کام؟ دیکھئے اور سنئے۔
الھدایہ اسلامک اکیڈمی و امجدی پروڈکشن۔

11/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت!!! دیکھئے اور سنئے۔
الھدایہ اسلامک اکیڈمی و امجدی پروڈکشن۔

10/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: فکرِ آخرت اور ہمارے اَسلاف !!! دیکھئے اور سنئے۔
الھدایہ اسلامک اکیڈمی و امجدی پروڈکشن۔

09/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: قرآن پڑھا کرو!!! دیکھئے اور سنئے۔
الھدایہ اسلامک اکیڈمی و امجدی پروڈکشن۔

06/02/2021

لیکچر: مفتی محمد سہیل رضا امجدی صاحب،
موضوع: ختمِ نبوّت کے اوّلین مُحافظ، مُنکرین زکوة کے خلاف علمِ جہاد بُلند کرنے والے. دیکھئے اور سنئے۔
الھدایہ اسلامک اکیڈمی و امجدی پروڈکشن۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

M. A Jinnah Road Near Jama Cloth Market
Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 16:00
Tuesday 14:00 - 16:00
Wednesday 14:00 - 16:00
Thursday 14:00 - 16:00
Friday 14:00 - 16:00
Saturday 14:00 - 16:00