25/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
السلام علیکم!
بارہ ربیع الاول ﷺ کے بابرکت اور پُرمسرت موقع پر کل بروز بدھ Faran Campus Shalatif Town کی تمام تعلیمی و دینی سرگرمیاں اسکول، ٹیوشن اور مدرسہ مکمل طور پر معطل رہیں گی۔
یہ دن ہمارے لیے محبتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور سیرتِ طیبہ ﷺ کو یاد کرنے کا دن ہے۔ تمام طلبہ و والدین سے گزارش ہے کہ اس بابرکت دن کو عقیدت و احترام کے ساتھ گزاریں اور کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔
🌹 بارہ ربیع الاول ﷺ مبارک 🌹
Faran Campus, Shalatif Town, Karachi
منجانب: سر معظم سنگا