Al-Urwatul Wusqa

Al-Urwatul Wusqa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Urwatul Wusqa, Madarsa Al-Urwatul Wusqa (Sheikh saeed Quran academy) Al-Madina housing Society, Karachi.

28/08/2026
21/08/2026

2) يٰوَيْلَتٰى لَيْتَنِيْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَا نًا خَلِيْلًا
"ہائے میری کم بختی، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا"

(سورۃ الفرقان # 28)
۔
۔
۔
#الاسلام #تلاوۃ #رسول

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہوتا ہے۔جلد بازی انسان کو بے صبری اور مایوسی کی طرف لے جاتی ہے، جبکہ صبر انسان کو مضبوط اور پُر ا...
13/08/2026

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہوتا ہے۔
جلد بازی انسان کو بے صبری اور مایوسی کی طرف لے جاتی ہے، جبکہ صبر انسان کو مضبوط اور پُر امید بناتا ہے۔

ہر کام فوراً ہو جائے، یہ ضروری نہیں۔ بعض اوقات اللہ تعالیٰ کسی چیز میں تاخیر اس لیے فرماتے ہیں کہ اس کا وقت ابھی بہتر نہیں ہوتا۔ ہمیں جلد بازی کے بجائے اللہ کے فیصلے پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

یاد رکھیں!
جو چیز اپنے مقررہ وقت پر ملتی ہے، وہی زیادہ خوبصورت اور بابرکت ہوتی ہے۔

فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ
۔
۔
۔
۔
۔

دنیا سے بے رغبتی حب الہی کا ذریعہ!!۔۔۔۔ #العروۃالوثقی        #الاسلام
08/08/2026

دنیا سے بے رغبتی حب الہی کا ذریعہ!!
۔
۔
۔
۔
#العروۃالوثقی #الاسلام

صلی اللّٰه عليه وسلم 🤍۔۔۔۔ #اسلام    #صلی‌الله‌علیه‌وآلہوسلم
31/07/2026

صلی اللّٰه عليه وسلم 🤍
۔
۔
۔
۔
#اسلام
#صلی‌الله‌علیه‌وآلہوسلم

Address

Madarsa Al-Urwatul Wusqa (Sheikh Saeed Quran Academy) Al-Madina Housing Society
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Urwatul Wusqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Urwatul Wusqa:

Shortcuts

Share