Iqra-ul-Quran Hafiz Muhammad Usama

Iqra-ul-Quran Hafiz Muhammad Usama

Share

Experienced Quran teacher with 14+ years of expertise in teaching. Offering Online & Home Quran Classes (Qaida, Nazra, Hifz, Tajweed). Jazak’Allahu Khair!

Free Trial Available | Karachi & Worldwide | Learn Today! As-Salamu Alaikum wa Rahmatullah! I warmly invite you to begin or improve your Quran learning journey with proper Tajweed and understanding. I am Hafiz Muhammad Usama Latif, a qualified Quran teacher with 14 years of experience in teaching students of all ages — kids and adults alike.

📚 Courses Offered:
▪️ Noorani Qaida (Beginners)
▪️ Nazr

29/10/2024

🏠 Home Quran Tutor Available
📖 Learn Quran with Tajweed - For Adults & Kids

Assalamu Alaikum,
I invite you to learn the Quran-e-Majeed with Tajweed under my guidance. Alhamdulillah, I have been a Hafiz of the Quran for 14 years. I offer the following services:

✨ Noorani Qaida (for beginners)
✨ Nazra with Tajweed
✨ Hifz-e-Quran (Memorization)
✨ Namaz Lessons
✨ 40 Masnoon Duas
✨ 6 Kalimas

🌟 Free trial class for 1 week
⏰ Flexible timings to suit your schedule
0300 9232666

28/10/2024

🏠 Home Quran Tutor Available
📖 Learn Quran with Tajweed - For Adults & Kids

Assalamu Alaikum,
I invite you to learn the Quran-e-Majeed with Tajweed under my guidance. Alhamdulillah, I have been a Hafiz of the Quran for 14 years. I offer the following services:

✨ Noorani Qaida (for beginners)
✨ Nazra with Tajweed
✨ Hifz-e-Quran (Memorization)
✨ Namaz Lessons
✨ 40 Masnoon Duas
✨ 6 Kalimas

🌟 Free trial class for 1 week
⏰ Flexible timings to suit your schedule

📞 Contact: 0300-9232666 for further details

JazakAllah Khair 🙏

20/07/2024

🚨 #جوہری #آبدوز کے اندر زندگی کیسی ہوتی ہے؟🚨
اس وقت جہاں پر #دنیا کے ساڑھے چھ لاکھ لوگ زمین سے ہزاروں فٹ بلند #جہاز میں بیٹھے اڑ رہے ہیں، وہاں پر ہزاروں لوگ #سمندر کی سطح سے نیچے #آبدوز پر موجود ہیں۔ #نیوکلئیر آبدوز دنیا کے مہنگے ترین ہتھیاروں میں سے ایک ہے۔ ان کی بڑی طاقت ان کی خاموشی ہے۔ اپنی پوری زندگی کا بڑا حصہ یہ پانی کے نیچے گزار دیتی ہیں۔ اس طاقتور ہتھیار میں سب سے نازک چیز اس کا عملہ ہے تو چلیں پھر دھات کے اس ڈبے میں رہنے والوں کی زندگی کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔ ہر کوئی آبدوز کے عملے کے لئے کوالیفائی نہیں کر سکتا۔ #بحریہ میں اس کے لئے سخت شرائط ہوتی ہیں جن میں سے ایک نفسیات کے امتحان بھی ہیں۔ لمبی مدت تک ایک دھات کے ڈبے میں زندگی گزارنا آسان نہیں۔ کسی کی ایک غلطی لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال سکتی ہے اور مضبوط اعصاب ضروری ہیں۔ ایک وقت میں اس کو ایک ماہ تک کے لئے پلان کیا جاتا ہے۔ ایک وقت میں زیرِسمندر اور بغیر سطح پر آئے سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ (جو پبلک ہے)، وہ گیارہ ماہ کا ہے جو ایک امریکی آبدوز کا ہے۔ ( #امریکہ کی ایک وقت میں ساٹھ سے ستر آبدوزیں عالمی پانیوں میں ہوتی ہیں)۔ لمبا عرصہ بغیر سورج کے ایک چھوٹی سی جگہ میں بند رہنا اعصاب پر اثر ڈالتا ہے۔
ایک نیوکلئیر آبدوز کتنا عرصہ پانی کے نیچے رہ سکتی ہے؟ اس کا انحصار صرف اس پر ہے کہ اس میں خوراک کتنی ہے۔ اس کے ری ایکٹرز میں ایک ہی بار ایندھن ڈالا جاتا ہے جو اس آبدوز کی پوری زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے۔ ہوا اور پانی کو ری جنریٹ کیا جاتا ہے، اس لئے کھانا (یعنی اس پر بسنے والے عملے کے لئے ایندھن) وہ واحد چیز ہے جو یہ طے کرتی ہے کہ کتنا زیادہ وقت ایک غوطے میں لگا سکتی ہے۔
آبدوز کے عملے کا وقت آٹھ گھنٹے کی تین شفٹوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی، آٹھ گھنٹے کا پرائیویٹ وقت (جس میں وہ کھیل سکے، پڑھ سکے، ورزش کر سکے) اور آٹھ گھنٹے کی نیند۔ رہنے کے لئے جگہ بہت کم ہوتی ہے اور چھوٹے تابوت نما بستر جس پر ایک پتلا سا پردہ الگ کرتا ہے۔ پرائیویسی کا کوئی خاص تصور نہیں۔ ایک دن میں ہر وقت کسی نہ کسی کے سونے کا وقت ہوتا ہے، اس لئے اونچی آواز، شور مچانا یا دروازے زور سے بند کرنا منع ہوتا ہے۔ عام طور پر عملے کے افراد کی تعداد یہاں کے کل بستروں سے زیادہ ہوتی ہے، اس لئے بستر شئیر کئے جاتے ہیں۔ ایک شفٹ میں ایک کے لئے، وہی اگلی شفٹ میں دوسرے کے لئے۔
جگہ کا مسئلہ صرف بستروں کا نہیں، شاور اور ٹوائلٹ کا بھی ہے۔ سو سے زیادہ کے عملے کے لئے دو شاور ہوتے ہیں اور تین منٹ سے زیادہ نہانا منع ہوتا ہے۔ (آبدوز نہانے کا پانی سمندری پانی سے فلٹر کرتی ہے)۔ کپڑے دھونے کی صرف ایک جگہ۔ (صاف کپڑے یہاں کی لگژری ہیں)۔ ٹوائلٹ کا استعمال بھی دھیان سے کیا جاتا ہے۔ فضلہ ایک خاص ٹینک میں جمع ہوتا ہے جسے مناسب وقت پر آبدوز سے خارج کرنا ہوتا ہے۔ عملے کی تفریخ کے لئے تاش، بورڈ گیمز ویڈیو گیمز وغیرہ موجود ہوتی ہیں جن سے ایک دوسرے سے اچھی دوستی بھی ہو سکے۔
سب سے زیادہ جگہ آبدوز کا انجن لیتا ہے (آبدوز کا نصف حصہ یہ ہے)۔ دوسرے نمبر پر کچن۔ یہاں پر اچھے اور طرح طرح کے کھانے موجود ہوتے ہیں۔ ہفتوں سمندر کے نیچے سٹریس والی زندگی گزارنے والے عملے کو خوش رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے۔ شروع میں تازہ کھانا ملتا ہے، اس کے بعد ٹین کے ڈبوں میں پریزرو کیا ہوا۔ آبدوز پر انٹرنیٹ کا کوئی کنکشن نہیں اور باہری دنیا سے رابطہ صرف اس وقت ہو سکتا ہے جب آبدوز سطح پر آئے اور ایسا کم کم ہوتا ہے۔ رابطہ کرنے والی آبدوز کا پتہ لگانا آسان ہے اور خاموشی اس کے لئے اہم، اس لئے یہ رابطہ کم ہوتا ہے۔ آبدوز کا عملہ اپنی فیملی یا دوستوں سے ہفتوں یا مہینوں کسی قسم کا رابطہ نہیں کرتا۔ اس عملے کی آپس کی دوستیاں گہری اور تمام عمر رہنے والی بن جاتی ہیں۔ کچھ ان لکھے اصول یہاں پر چلتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی متنازعہ معاملے پر کوئی بات نہیں کرتا۔ سیاست جیسے موضوع کبھی بھی زیرِ بحث نہیں آتے۔ زندگی گزارنے کی اپنی روایات اور طریقے ہیں۔ ان کو فوجی ڈسپلن کی کئی چیزیں بھی معاف ہوتی ہیں۔ جیسا کہ حجامت یا روزانہ شیو کے بارے میں۔ (جب یہ ٹرپ سے واپس آ جائیں تو پھر یہ دوبارہ لاگو ہو جاتی ہیں)۔
آبدوز کی زندگی ہر ایک کے لئے نہیں۔ بغیر تازہ ہوا اور دھوپ کے ہفتوں بند جگہ پر ہزاروں لوگ اس وقت دھات کے اس کیپسول میں بند دنیا کے ہر سمندر کے نیچے تیر رہے ہیں۔
Live Pakistan

19/07/2024

ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا ، جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا ۔ تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے شکاری کو اس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی۔ تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا، اس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا، چھری سے تیرے ٹکڑے کریگا، مرچ مسالحہ لگا کر آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا، 10 ، 10 انگلیوں والے انسان 32 ، 32 دانتوں سے چبا چبا کر تجھے کھائیں گے۔ یہ تیرا انجام ہوگا۔
بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی۔ چھوٹی مچھلی نے دریا میں ریسرچ شروع کردی ، نہ شکاری ، نہ آگ ، نہ کھولتا تیل ، نہ مرچ مسالحہ ، نہ دس دس انگلیوں اور بتیس بتیس دانتوں والے انسان ، کچھ بھی نہیں تھا ۔ چھوٹی مچھلی کہنے لگی یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل ، پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی ، کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں ۔ میں نے خود ریسرچ کی ھے ، اسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی سچائی نہیں ، میرا ذاتی مشاہدہ ھے ، وہ ایسے ہی سنی سنائی نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین کیئے بیٹھی ھے ، اس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ھے۔
چنانچہ اس نے اپنے ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا ، کانٹا چبھا ، مچھلی تڑپی ، شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا ، آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے سارے حالات سامنے آگئے۔
انبیاء علیھم السلام نے انسانوں کو موت کا کانٹا چبھنے کے بعد پیش آنے والے غیب کے سارے حالات و واقعات تفصیل سے بتا دیئے ہیں ۔ بڑی مچھلی کیطرح کے عقلمند انسانوں نے انبیاء کی باتوں کو مان کر زندگی گزارنی شروع کردی۔ چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے انبیاء کا رستہ چھوڑ کر اپنی ظاہری ریسرچ کے رستہ پر چل رہے۔
موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے۔
مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا
بس یہی وقت ہے اگر سمجھ گئے تو ............



15/06/2024

..اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.!!!
آمین.

08/06/2024

ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے والٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائین سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا پانچ ہزار کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا اس نے مسکراتے ہوے کہا، والٹ نکالتے ہوے آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂

نوٹ: صدقات و خیرات نکالا کریں وگرنہ خود ہی نکل سکتے ہیں۔۔۔۔۔

مسکراہٹیں بھی بکھیریے اور مقصد کو بھی سمجھیے۔۔۔۔

05/06/2024

پاکستان میں 7 جون بروزِ جمعہ ذو القعدہ کی 29 تاریخ ہے اور چاند نظر آنے کا امکان بھی ہے، اس لیے قربانی کرنے والے حضرات چاند نظر آنے سے پہلے اپنے ناخن اور بال کاٹنے کا اہتمام کریں کیوں کہ پھر ان کے لیے قربانی کرنے تک ناخن اور بال نہ کاٹنا مستحب ہے۔ دیگر ممالک کے حضرات اپنے ملک کی تاریخ کے اعتبار سے اس پر عمل کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi
75210