جامع مسجد قباء مرکز تعلیم القرآن احسن ٹاؤن کراچی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جامع مسجد قباء مرکز تعلیم القرآن احسن ٹاؤن کراچی

جامع مسجد قباء مرکز تعلیم القرآن احسن ٹاؤن کراچی تعلیم قرآن و حدیث کا مرکز

14/09/2026
12/09/2026

قرآن سب کے لیے ہے مگر قرآن کے لیے کوئی کوئی ہے اس سعادت کو نارمل نہ سمجھیں
جب نعمتوں کی قدر نہیں کی جاتی تو نعمتیں چھین لی جاتی ہیں اور ان کو دی جاتی ہے جو ان کی سب سے زیادہ قدر کرنے والے ہوتے ہیں
قرآن کو ہماری ضرورت نہیں ہے ہمیں قرآن کی ضرورت ہے اگر ہم چھوڑ دیں تو ہم سے بہتر لوگ آجائیں گی قرآن رکے گا نہیں اگر وہ رکے گا تو ہماری زندگیوں میں رکے گا
قرآن کو صرف پڑھیں نہیں بلکہ اس سے اپنی روح پر کام کریں اپنے کردار پر کام کریں
اللّٰہ سے دعا کیا کریں کہ اللّٰہ ہمیں اپنے دین کے لئے چن لے آمین ثم آمین✨

Address

Ahsan Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد قباء مرکز تعلیم القرآن احسن ٹاؤن کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share