25/12/2024
𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲
Happy Birthday Founder of Pakistan.
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
A well-educated mind will always have more questions than answers.
25/12/2024
𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲
Happy Birthday Founder of Pakistan.
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
30/10/2024
ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (AFAQ) کی جانب سے عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے شہر کراچی کے مختلف اسکولز کے اساتذہ کو *بہترین استاد ایوارڈ* سے نوازنے کے لئے مقامی ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی
الحمداللہ!! دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کیمس تھری کی نمائندگی میڈم فائزہ فیروز نے کی اور *بیسٹ ٹیچر ایوارڈ آف دی ائیر* وصول کیا۔
دی بوسٹ اکیڈمی علم کی راہوں میں آگے کی جانب گامزن ہے اور بہترین تعلیم و تربیت کے لئے ہر وقت کوشاں ہے۔
اللہ پاک ہماری تمام کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین
06/09/2024
آج کے پروگرام کی میڈیا کوریج
06/09/2024
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰🇵🇰
کس کی ہمت یے ہماری پرواز میں لائے کمی
ھم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں ۔
Some glimpses of today’s function🫡🇵🇰🇵🇰
06/09/2024
Today, on Defence Day, we stand united in gratitude for those who safeguard our nation with their unyielding bravery.
MEDIA COVERAGE
جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔اس تقریب میں بوسٹ اکیڈمی کے بچوں نے ملک و ملت سے محبت کے اظہار کے لئے ملی نغمے،ٹیبلوز اور تقاریر کیں۔پرنسپل دی بوسٹ اکیڈمی سر شہزاد نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال اپنے ادارے میں 14 اگست قومی جوش و جذبے سے مناتے ہیں اور بچپن سے ہی بچوں میں وطن کی محبت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر سر یحیی' خان نے تمام ٹیچرز اور بچوں کو 77,ویں جشن آزادی کی مبارکباد دی اور شاندار تقریب منعقد کرنے پر ٹیچرز کو سراہا۔
06/08/2024
Welcome back, our radiant beamOur shinning stars have returned to dazzle us!
06/08/2024
Welcome back to school after a relaxing summer break!
We hope you had a wonderful time off, recharging and making memories with friends and family.
Now, it's time to dive back into learning and making new experiences.
17/06/2024
Warm Eid ul Adha Greetings from The Boost Montessori School
🕋
10/06/2024
خوشخبری خوشخبری
*گرمیوں کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں۔*
دی بوسٹ پری کیڈٹ اکیڈمی کے تحت سمر کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جسمیں مختلف اسکولز کے بچے داخلہ لیکر اپنی چھٹیوں کو کارآمد بناسکتے ہیں۔
والدین اپنے بچوں میں اگر مندرجہ ذیل اسکلز پیدا کرنا چاہتے ہیں تو فوری سمر کیمپ میں داخلہ لیجئے۔
👈ریڈنگ اینڈ رائٹنگ اسکلز
👈بیسک میتھ اسکلز
👈بیسک انگلش لینگویج اسکلز
👈سمر وکیشن ورک
👈ڈرائنگ ایکٹیویٹی
👈گروپ ایکٹیویٹی
اور بہت کچھ
24 جون سے 23 جولائی تک سمرکیمپ کلاسز منعقد ہورہی ہیں۔
سمر کیمپ کلاسز میں محدود نشستوں پر داخلے دئیے جارہے ہیں۔
👈 *فیس صرف: 1000 روپے*
کلاسز ٹائمنگ : شام 5 تا 7 بجے
ایڈریس: R505 سیکٹر 22A نزد پیر بازارشاہ۔لطیف ٹاون کراچی
03452347712
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |