28/05/2026
محمدی مسجد اہلحدیث اورنگی ٹاؤن مولانا سلیمان جونا گڑھی
مولانا سلیمان جوناگڑھی مرحوم بن امام العصر مولانا محمد جوناگڑھی مرحوم رحمه الله اجمعين (تفسیر ابن کثیر)
28/05/2026
22/05/2026
Eid UL Fitarr
19/05/2026
اعلان برائے فودگی داماد مولانا سلیمان یونا گڑی رحمت اللہ علیہ
10/05/2026
اللهم اغفر له
07/05/2026
بسم الله الرحمن الرحيم
🌙 خطبہ جمعۃ المبارک 🌙
خطيب: محترم جناب
مولانا حافظ عبید الرحمٰن جونا گڑھی حفظہ اللہ تعالیٰ
📅 تاریخ: 08/05/2026
🕌 اذان: 12:55
🕋 نماز: 1:25
📍 بمقام: جامع مسجد حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما
محمدی چوک نزد میڈیکل اسٹور اورنگی ٹاؤن کراچی
📢 خواتین کے لیے نماز کی جگہ موجود ہے۔
آفتاب گراؤنڈ سے مویشی منڈی ہٹانے پر ایک بار پہر اللّہ کا شکر ادا کرتے ہیں جو کہ عوامی علاقائی سطح پر ممکن ہوا
اس موقع پر عطاء ربی یوسی چئیر مین اور وائس چیئرمین کرامت علی اور کونسلر عمش الیاس صاحبان نے اللّہ شکر ادا کیا اور ان کے علاوہ محمدی مسجد اہل حدیث کی بالخصوص انتظامیہ مولانا ابراھیم جونا گڑھی ، محمد سفیان جونا گڑھی، جاوید قریشی ، محمد سفیان جونا گڑھی ودیگر کا شکریہ ادا کیا۔ چیئرمین یو سی صاحب کی گفتگو کے بعد محمد محترم سفیان جونا گڑھی صاحب و احباب نے اعزازی طور پر چیئرمین یو سی صاحب عطا ربی اور ان کی ٹیم کو ہار پہنائے۔
اللّہ تعالیٰ سے دعاء کہ اللّہ ان کی اور تمام لوگوں کاوشوں کو فکر کو ساتھ کھڑے ہونے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.