Majma Ul Uloom AL-Islamia

Majma Ul Uloom AL-Islamia مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان
(1)

20/09/2026

کیا واقعی پاکستان میں مذہبی آزادی نہیں؟ 🤔 ایک اہم اعتراض کا مدلل جواب!
۔

19/09/2026

کیا اسٹیبلشمنٹ یا افواجِ پاکستان مدارس پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں؟ 🇵🇰

حقائق، غلط فہمیوں کا ازالہ اور زمینی حقائق — انجینئر عثمان یوسف کی زبانی۔

ظاہری بناوٹ یا باطنی تقویٰ؟حضرت تھانوی علیہ الرحمہ کے حکمت آمیز الفاظ
19/09/2026

ظاہری بناوٹ یا باطنی تقویٰ؟

حضرت تھانوی علیہ الرحمہ کے حکمت آمیز الفاظ

18/09/2026

دینی مدارس کے ذمہ داران کے حکومتی پالیسیوں اور انتظامی معاملات سے خوفزدہ ہونے کی کیا وجوہات ہیں، اور قانونی و دفتری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ان معاملات کو پیشہ ورانہ انداز میں کیسے حل کیا جا سکتا ہے۔

ضروری معلومات اور رہنمائی پر مشتمل اس کلپ کو ضرور ملاحظہ کیجیے!

17/09/2026

بیرون ملک منتقلی کا خواب اور استاد کا ایک حکم! 🤍✨

جامعۃ الرشید سے فراغت کے بعد بیرون ملک جانے کا ارادہ کیسے چھوڑا؟ — انجینئر عثمان یوسف کی زبانی۔

اس ویڈیو میں جانیں انجینئر عثمان یوسف کے جذباتی اور فکری سفر کی روداد: کہ کس طرح فراغت کے فوراً بعد بیرون ملک سیٹل ہونے کا خواب ان کے سامنے تھا، مگر حضرت استاد صاحب کے ایک اشارے اور حکم پر انہوں نے اپنے تمام منصوبے ترک کر کے دین اور ادارے کی خدمت کو ترجیح دی
۔

حکیم الاسلام نے مذہبی اسکالرز کو جانچنے کا پیمانہ بتا دیا🌺
17/09/2026

حکیم الاسلام نے مذہبی اسکالرز کو جانچنے کا پیمانہ بتا دیا🌺

16/09/2026

یونیورسٹی آف ایگریکلچر سے جامعۃ الرشید تک!

انجینئر مفتی عثمان یوسف کا متاثرکن سفر
۔

ایسے افراد تیار کریں جو تمام محکموں پر چھا جائیں: شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ
16/09/2026

ایسے افراد تیار کریں جو تمام محکموں پر چھا جائیں: شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ

15/09/2026

مجمع العلوم الاسلامیہ، قیام سے اب تک | ناظم دفتر انجینئر مفتی عثمان یوسف صاحب کے ساتھ مجمع پوڈ کاسٹ سیریز کا دوسرا اہم ترین پوڈکاسٹ
اس خصوصی نشست میں مجمع العلوم الاسلامیہ کے آغاز، اس کے تنظیمی سفر، دینی مدارس کو درپیش تعلیمی و انتظامی چیلنجز کے حل اور اب تک کی نمایاں کامیابیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ناظمِ دفتر نے مجمع کے پس منظر، اس کے مقاصد اور مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی ہے۔
اس جامع اور معلوماتی روداد کو ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ کیجیے۔ 👇

مجمع العلوم الاسلامیہ، قیام سے اب تک | ناظم دفتر انجینئر مفتی عثمان یوسف صاحب کے ساتھ مجمع پوڈ کاسٹ سیریز کا دوسرا اہم ت...
15/09/2026

مجمع العلوم الاسلامیہ، قیام سے اب تک | ناظم دفتر انجینئر مفتی عثمان یوسف صاحب کے ساتھ مجمع پوڈ کاسٹ سیریز کا دوسرا اہم ترین پوڈکاسٹ

اس خصوصی نشست میں مجمع العلوم الاسلامیہ کے آغاز، اس کے تنظیمی سفر، دینی مدارس کو درپیش تعلیمی و انتظامی چیلنجز کے حل اور اب تک کی نمایاں کامیابیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ناظمِ دفتر نے مجمع کے پس منظر، اس کے مقاصد اور مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی ہے۔

اس جامع اور معلوماتی روداد کو ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ کیجیے۔ 👇

Address

Phase 1, Sector 4, Ahsanabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majma Ul Uloom AL-Islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Majma Ul Uloom AL-Islamia:

Shortcuts

Share

Category